جوتی چور کا شور

پاکستانی معاشرہ شاید دنیا کے ان چند معاشروں میں سے ہے جہاں چھوٹی باتیں پہاڑ اور بڑے پہاڑ ریت کے ذرے نظر آتے ہیں۔ یہاں کرکٹ کے میدان میں ایک کیچ چھوٹ جائے تو دلوں کی دنیا لرز جاتی ہے۔ ایک اوور خراب ہو تو جیسے پوری قوم کی دھڑکنیں بے ترتیب ہو جاتی ہیں۔ […]