پاکستان مسلم لیگ (ق) کا شعبہ خواتین کی مرکزی سینئر نائب صدر محترمہ مرحومہ بشری فردوس کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

پاکستان مسلم لیگ ہاؤس اسلام آباد میں پاکستان مسلم لیگ (ق) کی شعبہ خواتین کی جانب سے شعبہ خواتین کی مرکزی سینئر نائب صدر محترمہ مرحومہ بشری فردوس صاحبہ کی یاد میں ایک پُر وقار تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر پارٹی قائدین، رہنماؤں اور کارکنوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی […]