پاکستان بزنس فورم کھاریاں کے وفد کی نومنتخب تاجر قیادت سے ملاقات، مسائل کے حل اور باہمی تعاون پر اتفاق

کھاریاں:پاکستان بزنس فورم کھاریاں کے صدر وقار احمد ڈار اور سینئر قانون دان سید ضیا اللہ شاہ ایڈووکیٹ نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ نومنتخب صدر شہباز اسلام مرزا اور ان کے مکمل پینل سے ملاقات کے لیے انتخابی دفتر کا دورہ کیا۔ ملاقات کے دوران وفد نے شہباز اسلام مرزا اور ان کی ٹیم کو […]
پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود پر پابندی میں توسیع کر دی، نئی مدت 23 جنوری 2026 تک

پاسبان نیوز اسلام آباد:پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود پر عائد پابندی میں ایک بار پھر توسیع کر دی ہے، جو اب 23 جنوری 2026 تک برقرار رہے گی۔ یہ بات پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (PAA) کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی۔ اتھارٹی کے مطابق پاکستان کی فضائی حدود تمام بھارتی […]
بار ایسوسی ایشن کھاریاں کا 2026-27 کا الیکشن شیڈول جاری، ووٹنگ 10 جنوری 2026 کو ہوگی

پاسبان نیوز کھاریاں) بار ایسوسی ایشن کھاریاں، تحصیل کھاریاں ضلع گجرات نے سال 2026-27 کے لیے انتخابات کا باضابطہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ یہ شیڈول بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں 15 دسمبر 2025 کو متفقہ طور پر منظور کیا گیا۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بار ایسوسی ایشن کھاریاں کے […]
غزہ میں شدید سردی اور جنگی تباہی کا المیہ، چھ افراد ملبے سے زندہ نکال لیے گئے، نومولود سردی سے جاں بحق

غزہ:غزہ کی پٹی میں شدید سرد موسم اور جنگ سے تباہ حال انفراسٹرکچر نے ایک اور انسانی المیے کو جنم دے دیا۔ شاطی پناہ گزین کیمپ میں ایک جنگ سے متاثرہ خاندانی گھر کی چھت طوفانی بارش اور سردی کے باعث منہدم ہو گئی، تاہم امدادی کارکنوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے چھ فلسطینیوں کو […]
ڈی پی او گجرات کاظہور الٰہی پارک جلالپور جٹاں میں کھلی کچہری کا انعقاد

پسبان نیوز جلالپورجٹاں: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن “انصاف عوام کی دہلیز پر” کے تحت ڈی پی او گجرات کا ظہور الٰہی پارک جلالپور جٹاں میں کھلی کچہری کا انعقاد تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن “انصاف عوام کی دہلیز پر” کے تحت ضلع گجرات میں کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ […]
پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 آئین کی روح کے منافی، فوری بااختیار بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں: رانا محمد عمر صدیق

پاسبان نیوز گجرات:پنجاب میں بلدیاتی نظام سے متعلق جاری سیاسی و آئینی بحث میں شدت آ گئی ہے۔ رانا محمد عمر صدیق، قائمقام امیر جماعت اسلامی ضلع گجرات نے پنجاب حکومت کے منظور کردہ پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 کو آئینِ پاکستان کی صریح خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ صوبے میں […]
بنگلورو میں طبی ایمرجنسی کے دوران اسپتالوں کی غفلت، 34 سالہ مکینک جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

بنگلورو:بھارت کے شہر بنگلورو میں طبی ایمرجنسی کے دوران اسپتالوں کی جانب سے تاخیر اور علاج سے انکار کے ایک افسوسناک واقعے نے شہری صحت کے نظام اور عوامی بے حسی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ 34 سالہ مکینک وینکٹارامنن بروقت طبی امداد نہ ملنے کے باعث جان کی بازی ہار گیا۔ غیر […]
عمران خان کی جیل میں اب تک 870 ملاقاتیں ہوئی

دو سال سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم عمران خان کے اہل خانہ، وکلا اور سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف اکثر یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ انھیں ’قید تنہائی‘ میں رکھا گیا ہے۔ لیکن پاکستانی حکومت کی جانب سے پیش کیے جانے والے اعداد و شمار کے مطابق عمران خان کی […]
اقوام متحدہ میں پاکستانی قونصلر گل قیصر سروانی نے بھارت کو دوٹوک الفاط میں واضح کردیا کہ کشمیر بھارت کا نہ کبھی تھا اور نہ ہوگا۔

سکیورٹی کونسل میں خطاب کے دوران پاکستانی قونصلر گل قیصر سروانی نے بھارتی نمائندے کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر ایک بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ متنازع علاقہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی کھلی سرپرستی کے ساتھ ساتھ وہ بھارت ہی ہے جس نے بارہا پاکستان کے […]
ڈگری کیس: جسٹس جہانگیری نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکمنامہ آئینی عدالت میں چیلنج کردیا

جسٹس طارق جہانگیری نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 9 دسمبر کے دو رکنی بینچ کے حکمنامے کے خلاف آئینی عدالت میں اپیل دائر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست قابل سماعت نہیں۔ انہوں نے وفاقی آئینی عدالت میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ میرے […]