: پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ آف اموویبل پراپرٹی آرڈیننس 2025 کے تحت ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی کا اجلاس، متعدد اراضیات واگزار

پاسبان نیوز گجرات: گجرات: وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایات کی روشنی میں Punjab Protection of Ownership of Immovable Property Ordinance 2025 کے تحت ضلع گجرات میں زمینوں پر ناجائز قبضوں کے خاتمے اور اصل مالکان کو فوری انصاف کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں ڈپٹی کمشنر […]
لیجنڈ جاوید میانداد کے لیے دعاؤں کی اپیل

پاکستان کرکٹ کے عظیم بیٹسمین اور 1992 کے ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کو چیمپئن بنانے میں اہم کردار ادا کرنے والے لیجنڈری کھلاڑی جاوید میانداد دل میں شدید تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل ہیں۔ جاوید میانداد نے اپنے پیغام میں پوری قوم سے جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔ […]
جی ٹی ایس سے الیکٹرک بس سروس کا سفر

محمد عارف خان (کھاریاں) پنجاب میں عوامی ٹرانسپورٹ کی تاریخ محض آمدورفت کی کہانی نہیں بلکہ ریاستی انتظام، پالیسی تسلسل اور عوامی وسائل کے استعمال کا ایک جامع مطالعہ ہے۔ اس تاریخ میں گورنمنٹ ٹرانسپورٹ سروس (GTS) کا عروج و زوال ایک نمایاں باب ہے جبکہ حالیہ برسوں میں متعارف کرائی جانے والی الیکٹرک بس […]
عمران خان کے صاحبزادوں کا پاکستان آنے کا اعلان، سابق وزیراعظم کی جیل میں حالت پر تشویش

دبئی/لندن: پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادوں قاسم خان اور سلیمان خان نے جنوری میں پاکستان آنے کا اعلان کرتے ہوئے اپنے والد کی جیل میں قید کے حالات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے اسکائی نیوز کو لندن میں دیے گئے […]