انقلاب منچو کے ترجمان اور ڈھاکہ-8 سے ممکنہ امیدوار عثمان ہادی انتقال کر گئے

انقلاب منچو کے ترجمان اور آئندہ قومی انتخابات میں ڈھاکہ-8 سے ممکنہ امیدوار عثمان ہادی انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کی تصدیق ان کے آفیشل فیس بک پیج کے ذریعے کی گئی ہے، جہاں اہلِ خانہ اور تنظیمی ساتھیوں کی جانب سے افسوسناک خبر شیئر کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق عثمان ہادی گزشتہ چند […]
شہر کی بڑی و مرکزی شاہراہوں اور اہم پبلک مقامات پر شام 5 بجے احتجاجی دھرنے دیے جائیں گے: اعلامیہ جماعت اسلامی

جماعت اسلامی نے کراچی میں ہیوی ٹریفک حادثات میں بڑھتی اموات، ای چالان اور حکومتی رویے کے خلاف آج اہم مقامات پر دھرنے دینے کا اعلان کر دیا۔ پاسبان نیوز کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نورانی کباب ہاؤس چورنگی شاہراہ قائدین پر احتجاجی دھرنے سے خطاب کریں گے۔ دیگر مقامات میں اسٹارگیٹ […]
غیر قانونی ہجرت کی روک تھام کے لیے جدید اقدامات، پاکستان میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا استعمال شروع

پاسبان نیوز اسلام آباد: پاکستان نے غیر قانونی ہجرت اور بیرونِ ملک جا کر بھیک مانگنے کے رجحان کی مؤثر روک تھام کے لیے آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مبنی جدید نظام متعارف کرا دیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ان اقدامات کے نتیجے میں اب تک 31 ہزار افراد کو مختلف ممالک سے ڈیپورٹ کیا […]
شدید بارشوں کے باعث یو اے ای میں فضائی پروازیں متاثر ہونے کا خدشہ، ایئر عربیہ کا ٹریول ایڈوائزری جاری

پاسبان نیوز شارجہ: متحدہ عرب امارات میں جاری شدید بارشوں اور غیر مستحکم موسمی صورتحال کے باعث کم لاگت ایئرلائن ایئر عربیہ نے مسافروں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے ممکنہ پروازوں میں تاخیر سے خبردار کیا ہے۔ ایئر عربیہ کی جانب سے سوشل میڈیا کے سرکاری پلیٹ فارمز پر جاری بیان میں کہا […]
سویرا ندیم: باوقار فنکارہ، باکمال شخصیت

پاکستانی ٹیلی ویژن، فلم، ہدایت کاری اور پروڈکشن کی دنیا میں اگر کسی خاتون فنکارہ کا ذکر سب سے پہلے آتا ہے تو وہ ہیں سویرا ندیم، جنہوں نے نہ صرف اپنی اعلیٰ اداکاری کے ذریعے ناظرین کے دل جیتے بلکہ ایک معتبر، مہذب اور باوقار شخصیت کے طور پر بھی اپنی پہچان قائم کی۔ […]