پریس کلب کھاریاں کے انتخابات: ورکنگ جرنلسٹس پینل میدان میں

پاسبان نیوز کھاریاں: پریس کلب کھاریاں کے آئندہ انتخابات کے سلسلے میں انتخابی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ہے، جہاں ورکنگ جرنلسٹس پینل نے اپنے امیدواروں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ صحافتی برادری میں اس اعلان کو ایک مضبوط، منظم اور متحرک انتخابی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ ورکنگ جرنلسٹس پینل کی […]
گجرات سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید سردی اور دھند کا راج، سردی کی لہر 31 دسمبر تک برقرار رہنے کا امکان

پاسبان : گجرات شہر سمیت صوبہ پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید سردی اور گھنی دھند نے معمولاتِ زندگی متاثر کر دیے ہیں، جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق سردی کی حالیہ لہر 21 دسمبر سے 31 دسمبر تک برقرار رہنے کا امکان ہے۔ درجہ حرارت میں نمایاں کمی اور حدِ نگاہ میں شدید کمی کے […]
توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشری بی کو دس دس سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

پاسبان نیوز اسلام آباد اڈیالہ جیل راولپنڈی میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت آج ہوئی، کیس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل شارخ ارجمند نے کی، ملزمان کے 342 کے بیان اور حتمی دلائل مکمل ہوچکے تھے۔ 16 اکتوبرکو توشہ خانہ ٹو کیس کی آخری سماعت ہوئی تھی، 16اکتوبرکے بعد کیس کی سماعت 3 مرتبہ […]
پنجاب میں پرفارمنس مینجمنٹ یونٹ قائم، وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیرِ نگرانی صوبے بھر میں کڑی مانیٹرنگ کا آغاز

پاسبان نیوز پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں نظم و نسق کو مؤثر بنانے کے لیے پرفارمنس مینجمنٹ یونٹ قائم کر دیا ہے، جس کے تحت پنجاب کے ہر شہر میں سرکاری افسران اور اہلکاروں کی حاضری اور کارکردگی کی کڑی نگرانی کی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز ورچوئل ٹور کے ذریعے مختلف […]
ڈھاکہ میں انقلابی نوجوان شہید عثمان ہادی کی نمازِ جنازہ، قومی قیادت اور لاکھوں افراد کی شرکت

ڈھاکہ۔ 20 دسمبر۔ انقلابی نوجوان شہید عثمان ہادی کی نماز جنازہ میں امیر جماعت بنگلہ دیش ڈاکٹر شفیق الرحمن، وزیر اعظم بنگلہ دیش ڈاکٹر محمد یونس، قومی قیادت اور لاکھوں نوجوانوں کی شرکت۔۔ ڈھاکہ (20 دسمبر): انقلابی نوجوان رہنما اور شہید عثمان ہادی کی نمازِ جنازہ ڈھاکہ میں ادا کر دی گئی، جس میں بنگلہ […]