اوورسیز پاکستانی محبت، اخلاص اور یکجہتی کی روشن مثال ہیں: عزیزالرحمن مجاہد

ریاض (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) ریاض ریجن کے صدر انجینئر عدنان اقبال بٹ کی جانب سے پاکستان سے تشریف لانے والے معروف سماجی و صحافتی شخصیت، چیف ایڈیٹر پاسبان نیوز عزیزالرحمٰن مجاہد کے اعزاز میں ایک پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں ریاض کی ممتاز سماجی، ادبی اور صحافتی شخصیات نے شرکت […]
ٹرمپ کی ایک تقریر، واشنگٹن کی پالیسی کا یوٹرن — پاکستان ایک بار پھر اسٹریٹجک ریجنل پاور کے طور پر ابھر آیا

امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز میں شائع ہونے والے ایک تجزیاتی آرٹیکل کے مطابق رواں برس مارچ میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے قومی خطاب کے دوران پاکستان کی غیر متوقع تعریف نے واشنگٹن میں پالیسی حلقوں کو چونکا دیا اور امریکا کی پاکستان سے متعلق سوچ میں واضح تبدیلی کی بنیاد رکھ […]
اسلام آباد میں ٹریفک جام اب ایک وقتی مسئلہ نہیں بلکہ روزمرہ معمول ہے

پاسبان نیوز اسلام آباد : ملک کے دارالحکومت اسلام آباد میں ٹریفک جام اب ایک وقتی مسئلہ نہیں بلکہ روزمرہ معمول بنتا جا رہا ہے۔ اسلام آباد ایکسپریس وے ایک بار پھر شدید ٹریفک جام کی لپیٹ میں رہا، جہاں ہزاروں گاڑیاں گھنٹوں رینگی رہیں اور شہری شدید اذیت سے دوچار ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق […]
خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں 42 واں سنڈیکیٹ اجلاس

پاسبان نیوز: صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی لاہور میں 42 واں سنڈیکیٹ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں گنگارام ہسپتال کو مکمل طور پر سولر سسٹم پر منتقل کرنے کے لیے پروپوزل بنانے کی ہدایت دی گئی۔ اجلاس میں گنگارام ہسپتال کے لیے ادویات، سرجیکل ڈسپوزایبل آئٹمز، لیبارٹری […]
وزیراعظم شہباز شریف سے انڈر 19 ایشیا کرکٹ کپ کی فاتح ٹیم کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے انڈر 19 ایشیا کرکٹ کپ کی فاتح ٹیم کی ملاقات۔ وزیراعظم کا کھلاڑیوں کے لیے ایک ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان ۔ شہباز شریف نے نوجوان کھلاڑیوں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا، بھارت کے خلاف شاندار کامیابی پر ٹیم اور مینجمنٹ کو مبارکباد دی، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی […]
ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین کی میونسپل کارپوریشن ہال میں کرسمس کی خوشیوں کے سلسلے میں کیک کٹنگ تقریب میں شرکت

پاسبان نیوز گجرات : ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین نے میونسپل کارپوریشن ہال میں کرسمس کی خوشیوں کے سلسلے میں کیک کٹنگ تقریب میں شرکت کی۔ یہ تقریب ستھرا پنجاب/آرآر انووویشنز پرائیویٹ لمیٹڈ کے تعاون سے منعقد کی گئی جس میں مسیحی برادری کے نمائندگان شریک تھے۔ تقریب میں چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن گجرات ظفر عباس […]
Genesis مشن کیا ہے؟ امریکہ کا AI پر مبنی سب سے بڑا قومی منصوبہ

امریکہ کے محکمہ توانائی نے ایک اہم اعلان کیا جو ملک کے سائنسی، دفاعی اور توانائی کے نظام کے لیے ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس اعلان کے مطابق، حکومت نے ملک اور دنیا کی 24 بڑی اور معتبر ٹیکنالوجی کمپنیوں کے ساتھ ایک اشتراک قائم کیا ہے۔ اس اشتراک کا مقصد ایک […]
اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں احمد شیر نے گاؤں ڈھلو میں جاری پی ایس ای آر سروے کے حوالے سے فیلڈ وزٹ

پاسبان نیوز: اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں احمد شیر نے گاؤں ڈھلو میں جاری پی ایس ای آر (PSER) سروے کے حوالے سے فیلڈ وزٹ کیا اور سروے ٹیم کی کارکردگی، طریقۂ کار اور عوامی تعاون کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر نے اینیومریٹرز کی جانب سے ڈیٹا اکٹھا کرنے کے عمل، فراہم کردہ […]
ممتاز سماجی شخصیت ڈاکٹر چوہدری محمد عباس کے صاحبزادے کی دعوتِ ولیمہ عظیم الشان اکٹھ میں تبدیل

نائب صدر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) صوبہ پنجاب، ممتاز سماجی و طبی شخصیت ڈاکٹر چوہدری محمد عباس اور سابق چیئرمین یونین کونسل گلیانہ کے صاحبزادے ڈاکٹر علی عباس چوہدری کی دعوتِ ولیمہ ایک یادگار اور عظیم الشان اجتماع میں تبدیل ہو گئی، جہاں علاقے کی سیاسی، سماجی، مذہبی اور پیشہ ور حلقوں […]
مرکزی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم ایک روزہ گجرات کا دورہ کریں گے

پاسبان نیوز : جماعت اسلامی پی پی 32 کے زیرِ اہتمام عوامی شعور بیدار کرنے اور نظامِ حکومت میں بنیادی اصلاحات کے لیے ’’بدل دو نظام کنونشن‘‘ کا انعقاد 06 جنوری 2026 بروز منگل، دوپہر 1:00 بجے مدثر میرج ہال، کنجاہ میں کیا جائے گا۔ کنونشن کی اہمیت اس اعتبار سے بھی دوچند ہو گئی […]