تازہ ترین
وہ امیر مسلم ریاست جہاں کے شہری نہ تو انکم ٹیکس دیتے ہیں اور نہ ہی اس ملک پر کوئی قرضہ ہے February 3, 2026 پاکستان اور برونائی دارالسلام کے تعلقات: پس منظر، دوستی اور تعلقات کی نوعیت February 3, 2026 پاکستان اور کویت کے دوستی تعلقات: تاریخ، پس منظر، نوعیت اور اہمیت February 3, 2026 سری لنکا: تہذیب، فلاحِ عامہ اور مؤثر طرزِ حکومت کی کامیاب مثال February 3, 2026 پاکستان اور سری لنکا: دوستی، تعاون اور استحکام February 3, 2026 پاکستان کے ساتھ مئی کی لڑائی کے بعد انڈیا کے دفاعی بجٹ میں 15 فیصد اضافہ: ’نئے لڑاکا طیارے خریدے جائیں گے February 2, 2026 وزیر اعظم شہباز شریف کی یونیسکو کو کھیوڑہ سالٹ مائنز کو بھی عالمی ثقافتی ورثے میں شامل کرنے کی دعوت February 2, 2026 اسلامی جمہوریہ ایران میں پرامن احتجاجات سے فسادات، پُرتشدد اور دہشت گردانہ کارروائیوں تک January 29, 2026 صدر نیشنل پریس کلب کوٹلہ چوہدری علی اختر سعید نے وفد کے ہمراہ گلیانہ پریس کلب کا دورہ کیا۔ January 27, 2026 تحریک انصاف کو عمران خان کی ’بینائی متاثر ہونے کا خدشہ‘سینٹرل ریٹینل وین آکلوژن نامی مرض کیا ہے؟ January 27, 2026

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں رہائشی و کمرشل پلاٹس کی نیلامی کا عمل آج بھی جاری رہا

اسلام آباد پاسبان نیوز: کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں رہائشی و کمرشل پلاٹس کی نیلامی کا عمل دوسرے دن بھی جناح کنونشن سینٹر میں جاری رہا۔ نیلامی کے پہلے دو روز میں مجموعی طور پر ابتک 14.809 ارب روپے کے پلاٹس نیلام کئے گئے۔ نیلامی کے […]

پی آئی اے نیلام: عارف حبیب گروپ نے کامیاب بولی دیکر %75شیئر خرید لیے

اسلام آباد:(پاسبان نیوز) عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے کو خرید لیا عارف حبیب کنسورشیم نے قومی ائیرلائن کی نجکاری کے لیے 135 ارب روپے کی بولی لگائی اور پی آئی اے کے 75 فیصد شیئرز خریدنے میں کامیابی حاصل کی۔

پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمن الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کےصدر مقرر

پاسبان نیوز اسلام آباد الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی سنٹرل بورڈ آف مینجمنٹ نے نئی میقات 2025 تا 2028 کے لیے متفقہ طور پر پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمن کو الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کا صدر مقرر کر دیا ہے۔ اس فیصلے کو فلاحی و سماجی حلقوں میں خوش آئند قرار دیا جا رہا ہے، جہاں ڈاکٹر حفیظ […]

ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی (DHA) کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر کے تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتالوں، رورل ہیلتھ سنٹرز (RHCs) اور بنیادی مراکز صحت (BHUs) سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں صحت کے اداروں کے بجٹ، ادویات کی خریداری، دستیابی اور ڈاکٹروں کی خالی آسامیوں کے معاملات زیرِ بحث آئے۔ اس موقع پر سی ای او ہیلتھ گجرات ڈاکٹر عطا المنعم نے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی بروقت فراہمی اور بجٹ کے مؤثر و شفاف استعمال کو […]

تئیس دسمبر اسلامی جمعیت طلبہ — نوجوانوں کی فکری و اخلاقی تربیت کا درخشاں سفر

تحریر :عاطف ایوب بٹ تئیس دسمبر انیس سو سنتالیس کی نو خیز اسلامی ریاست پاکستان میں طلبہ کی فکری، اخلاقی اور نظریاتی تربیت کے لیے اسلامی جمعیت طلبہ کی بنیاد رکھی گئی۔ یہ محض ایک طلبہ تنظیم نہیں بلکہ ایک ہمہ جہت تربیتی تحریک ہے جس نے سات دہائیوں سے زائد عرصے میں لاکھوں نوجوانوں […]

جب بھی عمران خان ملک گیر احتجاج کا اعلان کرتے ہیں تو حکومت مذاکرات کا بیانیہ لے آتی ہے: علیمہ خان

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے سابق وزرِاعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا تھا کہ ’عوام کو پوری سنجیدگی کے ساتھ یہ حقیقت سمجھنی چاہیے کہ مذاکرات کی بات ہمیشہ اس وقت کی جاتی ہے جب عوامی دباؤ حد سے بڑھ چکا ہو اور اقتدار میں بیٹھے […]

کھاریاں الیکشن کی گہماگہمی اور عوامی مسائل کا شور

کھاریاں اس وقت ایک عجیب تضاد کا شکار ہے۔ شہر کے مختلف حلقوں میں الیکشن کا موسم پوری آب و تاب سے جاری ہے۔ تاجر برادری کے انتخابات ہوں، کھاریاں بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخاب اپنے اختتامی مرحلے میں ہوں یا کھاریاں پریس کلب کے انتخابات کے شیڈول کا اعلان—ہر طرف سرگرمی، جوش اور […]

موٹروے ایم 5 پر دلخراش حادثہ، میت لے جانے والی ایمبولینس بس سے ٹکرا گئی

ظاہر پیر: موٹروے ایم 5 پر دلخراش حادثہ، میت لے جانے والی ایمبولینس بس سے ٹکرا گئی موٹروے ایم 5 پر ظاہر پیر کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں ایمبولینس ڈرائیور جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی ایمبولینس کراچی سے مظفرگڑھ میت […]

بار ایسوسی ایشن کھاریاں کے انتخابات 2026/27 کے سلسلے میں اتحاد و الائنس گروپس کے امیدوار برائے سیکرٹری محمد عمران مغل ایڈووکیٹ کی جانب سے نوجوان وکلاء کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ

پاسبان نیوز کھاریاں : بار ایسوسی ایشن کھاریاں کے انتخابات 2026/27 کے سلسلے میں اتحاد و الائنس گروپس کے امیدوار برائے سیکرٹری مرزا محمد عمران مغل ایڈووکیٹ کی جانب سے ینگسٹرز وکلاء کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیا گیا، جس میں نوجوان وکلاء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران ینگسٹر وکلاء نے […]

پریس کلب کھاریاں کے انتخابات کا میدان سج گیا — سال کے اختتام پر تاریخی اجلاس، الیکشن شیڈول کا باضابطہ اعلان

پاسبان نیوز کھاریاں: کھاریاں پریس کلب (رجسٹرڈ) کے سالانہ امور کے سلسلے میں سال کے اختتام پر ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت حاجی عبدالروف صدر پریس کلب کھاریاں نے کی۔ اجلاس میں پریس کلب کے تمام ممبران نےبھرپور شرکت کی اور تنظیمی و انتخابی معاملات پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس سے […]