کھاریاں میں انتخابی گہماگہمی عروج پر — گلیانہ روڈ کے بعد مین بازار میں بھی الیکشن کا ڈھول بج گیا

پاسبان نیوز کھاریاں: گلیانہ روڈ کے بعد اب مین بازار کھاریاں میں بھی انجمن تاجران کے انتخابات کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ تاجروں کی نمائندہ تنظیم کے جمہوری عمل کو آگے بڑھاتے ہوئے 6 رکنی الیکشن بورڈ باقاعدہ طور پر تشکیل دے دیا گیا ہے، جس کے بعد انتخابی سرگرمیوں میں واضح […]