بنگلہ دیش اور انڈیا کے تعلقات میں تاریخی بحران

بنگلہ دیش میں حالیہ پرتشدد مظاہروں کے دوران ایک ہندو شہری کی ہلاکت کے بعد بنگلہ دیش اور انڈیا کے درمیان پہلے سے کشیدہ تعلقات مزید خراب ہو گئے ہیں۔ دونوں ممالک ایک دوسرے پر تعلقات کو نقصان پہنچانے کے الزامات عائد کر رہے ہیں اور سفارتی سطح پر احتجاج بھی ریکارڈ کرایا جا رہا […]