تازہ ترین
وہ امیر مسلم ریاست جہاں کے شہری نہ تو انکم ٹیکس دیتے ہیں اور نہ ہی اس ملک پر کوئی قرضہ ہے February 3, 2026 پاکستان اور برونائی دارالسلام کے تعلقات: پس منظر، دوستی اور تعلقات کی نوعیت February 3, 2026 پاکستان اور کویت کے دوستی تعلقات: تاریخ، پس منظر، نوعیت اور اہمیت February 3, 2026 سری لنکا: تہذیب، فلاحِ عامہ اور مؤثر طرزِ حکومت کی کامیاب مثال February 3, 2026 پاکستان اور سری لنکا: دوستی، تعاون اور استحکام February 3, 2026 پاکستان کے ساتھ مئی کی لڑائی کے بعد انڈیا کے دفاعی بجٹ میں 15 فیصد اضافہ: ’نئے لڑاکا طیارے خریدے جائیں گے February 2, 2026 وزیر اعظم شہباز شریف کی یونیسکو کو کھیوڑہ سالٹ مائنز کو بھی عالمی ثقافتی ورثے میں شامل کرنے کی دعوت February 2, 2026 اسلامی جمہوریہ ایران میں پرامن احتجاجات سے فسادات، پُرتشدد اور دہشت گردانہ کارروائیوں تک January 29, 2026 صدر نیشنل پریس کلب کوٹلہ چوہدری علی اختر سعید نے وفد کے ہمراہ گلیانہ پریس کلب کا دورہ کیا۔ January 27, 2026 تحریک انصاف کو عمران خان کی ’بینائی متاثر ہونے کا خدشہ‘سینٹرل ریٹینل وین آکلوژن نامی مرض کیا ہے؟ January 27, 2026

قیصر محمود شمس نے بھمبر کے تاریخی مقام باولی کا تفصیلی دورہ کیا

پاسبان نیوز: ایکسڑا اسسٹنٹ کمشنر بھمبر، قیصر محمود شمس نے بھمبر کے تاریخی مقام باولی کا تفصیلی دورہ کیا۔ یہ دورہ ڈپٹی کمشنر بھمبر، چوہدری حق نواز کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں کیا گیا، جس کا مقصد ضلع میں سیاحت کے فروغ کے لیے تاریخی ورثے کے تحفظ اور بحالی کے اقدامات کا جائزہ […]

چین کا تائیوان کو اسلحہ فروخت کرنے پر امریکی کمپنیوں اور شخصیات پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان، بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی پر سخت ردِعمل

خبر (پاسبان نیوز): بیجنگ: چین نے تائیوان کو اسلحہ فروخت کرنے کے معاملے پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے امریکی دفاعی کمپنی بوئنگ سمیت امریکہ کی 10 اہم شخصیات اور 20 کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ چینی وزارتِ خارجہ کے مطابق یہ پابندیاں چین کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور بین الاقوامی قوانین خصوصاً […]

جامعہ گجرات کا 53ویں سنڈیکیٹ اجلاس

گجرات (پ ر)جامعہ گجرات کے53ویں سنڈیکیٹ اجلاس میں معروف شہرت کے حامل غیر ملکی ماہرینِ تعلیم کو بطور ایڈجنکٹ فیکلٹی شامل کرنے کی منظوری دے دی گئی۔اس اقدام کا مقصد طلبہ کو دورِ حاضر کے تقاضوں کے عین مطابق تدریسی وتحقیقی وژن سے رُوشناس کرواتے ہوئے اعلیٰ تعلیم کے میدان میں اُنہیں سرفراز و کامران […]

9مئی مقدمات کا تحریری فیصلہ، محمود کو 33، یاسمین اور عمر چیمہ کو 10، 10 سال قید

(پاسبان نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے نو مئی کے دو مقدمات کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا جس میں محمود الرشید کو 33 سال، ڈاکٹر یاسمین، اعجاز چودھری اور عمر چیمہ کو دس دس سال قید کی سزا سنائی گئی۔ عدالت نے میاں محمود الرشید کو مجموعی طور پر 33 سال قید اور […]

صدر متحدہ عرب امارات شیخ محمد بن زاید النہیان کا پاکستان کا سرکاری دورہ، نور خان ایئربیس پر گارڈ آف آنر پیش

خبر (پاسبان نیوز): راولپنڈی: صدرِ متحدہ عرب امارات عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نہیان 26 دسمبر 2025 کو سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ نور خان ایئربیس راولپنڈی آمد پر انہیں شاندار گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، جس سے دونوں برادر ممالک کے درمیان گہرے دوستانہ تعلقات اور باہمی احترام کا بھرپور […]

پی آئی اے کو اونے پونے بیچ کر قومی مفادات کا سودا کر دیا گیا، حکومت اپنی نااہلی چھپا رہی ہے: حافظ نعیم الرحمن

پاسبان نیوز: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت اپنی نااہلی اور ناکام معاشی پالیسیوں کو چھپانے کے لیے قومی اداروں کی فروخت پر تلی ہوئی ہے، جو کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ وہ کراچی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ حافظ نعیم الرحمن نے قومی ایئرلائن […]

تنظیم اساتذہ پاکستان تحصیل کھاریاں کی تنظیمِ نو مکمل — فراس قاسم صدر منتخب، اجلاس کی صدارت ضلع صدر محمد ابو بکر راشد نے کی

پاسبان نیوز: اجلاس تنظیم اساتذہ پاکستان (تحصیل کھاریاں) آج تنظیم اساتذہ پاکستان کا ایک اہم تنظیمی اجلاس صدر تنظیم اساتذہ پاکستان ضلع گجرات جناب محمد ابو بکر راشد کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ یہ اجلاس احباب کنسلٹنٹس آفس، ڈنگہ روڈ، کھاریاں میں منعقد کیا گیا۔ اجلاس کا بنیادی مقصد تحصیل کھاریاں میں تنظیم اساتذہ کی […]