پاکستان کا یمن میں امن کیلئے سعودی کوششوں کی مکمل حمایت کا اظہار

پاسبان نیوز اسلام آباد: خارجہ نے جاری بیان میں کہا کہ پاکستان یمن میں حالیہ پیش رفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ بیان کے مطابق پاکستان مملکتِ سعودی عرب کی جانب سے جمہوریہ یمن میں امن اور استحکام کے لیے کی جانے والی سفارتی کوششوں کی مکمل حمایت کرتا ہے اور اس ضمن میں […]
پنجاب میں 6 سالوں کے دوران کم عمربچوں سے زیادتی کے 5 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ

پاسبان نیوز: ایک تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صوبے میں 6 سالوں کے دوران کم عمربچے اوربچیوں سے زیادتی کے 5 ہزار سے واقعات رپورٹ ہوئے۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ کم عمربچے اور بچیوں سے اجتماعی زیادتی کے638 واقعات پیش آئے۔ رپورٹ کے مطابق مقدمات میں9 ہزار524ملزمان میں سے […]
بھارتی اخبار نے 2025 کو بھارت کی عالمی سطح پر ناکامیوں کا سال قرار دیدیا

نامور بھارتی اخبار دی ہندو نے 2025 کو بھارتی خارجہ پالیسی کی ناکامیوں اور ہزیمت کا سال قرار دیدیا۔ بھارتی اخبار دی ہندو نے 2025 میں ملکی خارجہ پالیسی کو توقعات پر پورا نہ اترنے پر وعدوں کے بکھرنے کا سال قرار دیا، اخبار کے مطابق علامتی سفارت کاری، ذاتی تعلقات اور بیانیہ سازی حقیقی […]
اٹلی، پاکستانیوں کیلئے نوکریوں میں کوٹہ الاٹ کرنے والا پہلا یورپی ملک بن گیا

پاسبان نیوز اسلام آباد: ترجمان وزارت اوورسیز پاکستانیز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اٹلی سے ساڑھے 10 ہزار نوکریوں کا کوٹہ لینے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ اٹلی نے پاکستان کو آئندہ تین سال کیلئے نوکریوں میں کوٹہ الاٹ کردیا ہے، جس کے بعد اٹلی یورپ کا پہلا ملک ہے […]
پنجاب پولیس کی وردی میں ویڈیو پر تنازع، اداکارہ صبا قمر کا ناقدین کو جواب

اکستان میں ٹیلی وژن اور فلم کی مقبول اداکارہ صبا قمر نے اپنے ناقین کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ بحیثیت اداکار اُن کے کام کی غلط تشریح نہ کی جائے اور نہ ہی محض توجہ حاصل کرنے کے لیے اُن کا استحصال کیا جائے۔ صبا قمر اکثر اپنے بیانات اور انداز کے سبب سوشل […]
اسرائیل کا صومالی لینڈ کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان، مسلم ممالک ناراض

پاسبان نیوز: اسرائیل اب دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جس نے باضابطہ طور پر صومالیہ کے علیحدگی پسند خطے ’صومالی لینڈ‘ کو ایک آزاد ملک کے طور پر تسلیم کر لیا ہے۔ اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامن نتن یاہو نے اعلان کیا کہ ’اسرائیل زرعی شعبے، صحت اور ٹیکنالوجی میں فوری طور پر تعاون کو […]