چوتھی میرا برانڈ پاکستان نمائش کا افتتاح

پاسبان نیوز کراچی:امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن پاکستان انٹرنیشنل بزنس فورم کے تحت ایکسپو سینٹر میں پاکستانی مصنوعات کے فروغ کے لیے چوتھی میرا برانڈ پاکستان نمائش افتتاح و میڈیا سے گفتگو کررہےہیں۔اس موقع پر صدر بزنس فورم کراچی چیپٹر کے سہیل عزیز،سینئرنائب صدر فیڈریشن چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریز ثاقب فیاض مگوں،سابق صدر کراچی […]
ٹیسٹ کرکٹر امام الحق کے گھر بیٹی کی پیدائش

الحمدللہ! خوشی ہے کہ اپنی بیٹی کی آمد کا اعلان کریں،امام الحق پاسبان نیوز : پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر امام الحق کے گھر بیٹی کے پیدائش ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق امام الحق نے خوشخبری کا اعلان کرتے ہوئے کہا، ’’الحمدللہ! خوشی ہے کہ اپنی بیٹی کی آمد کا اعلان کر رہا ہوں، اپنی […]
ایف آئی اے لاہور زون کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری

2025 کے دوران مختلف جرائم میں ملوث 726 ملزمان کو گرفتار پاسبان نیوز : ایف آئی اے لاہور زون نے سال 2025 کے دوران مختلف جرائم میں ملوث 726 ملزمان کو گرفتار کیا، جن میں 130 اشتہاری ملزمان بھی شامل ہیں۔ ترجمان کے مطابق سال 2025 میں 4 ہزار 747 انکوائریاں جبکہ 1 ہزار 141 […]
قائداعظم ڈویژنل پبلک اسکول (ڈریم گارڈن کیمپس ) وزیرآباد کی گرینڈ اوپننگ تقریب

پاسبان نیوز: قائداعظم ڈویژنل پبلک اسکول وزیرآباد ڈریم گارڈن کیمپس کی گرینڈ اوپننگ تقریب منعقد ہوئی، جس میں کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن سید نوید حیدر شیرازی، ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد اور رکن قومی اسمبلی بلال فاروق تارڑ نے مشترکہ طور پر اسکول کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد جواد حسین بھی ہمراہ […]
مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

پاسسبان نیوز : فضائیہ نے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے، ایئر لانچڈ کروز میزائل 600 کلو میٹر تک زمینی اور بحری اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ نے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا […]
مین ہول سے چار لاشیں ملنے کے د واقعے کا مقدمہ درج

کراچی کے علاقے مائی کلاچی روڈ پر مین ہول سے چار لاشیں ملنے کے دل دہلا دینے والے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ سول اسپتال کراچی میں چاروں لاشوں کا ابتدائی پوسٹ مارٹم مکمل ہونے کے بعد انہیں سرد خانے منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ کے مطابق […]