شوگر ملزجرمانے،عدالت عظمیٰ کا90روزمیں فیصلے کا حکم

پاسبان نیوز اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے 72 شوگر ملز کو جرمانے کے معاملے میں مسابقتی کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران فیصلہ دیا کہ ٹربیونل کیس سن کر 90 روز میں فیصلہ کرے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کی 3 رکنی بنچ نے سماعت کے بعد […]
عمران خان سے ملاقات کیلئےکوئی بھیک نہیں مانگ رہے، سلمان اکرم راجہ کی بیرسٹر گوہر کے بیان کی تردید

پاسبان نیوز: پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کے حالیہ بیان کو پارٹی کے سرکاری مؤقف کے خلاف قرار دیتے ہوئے اس سے واضح طور پر لاتعلقی اختیار کر لی ہے۔ بیرسٹر گوہر نے ایک بیان میں کہا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے […]
جین زی کا المیہ

شاید الفا اور جین زی کو معلوم نہ ہو کہ فضیلہ قاضی کتنی بڑی سپر اسٹار ہیں مگر بومرز اور ملینئلز انہیں بہت اچھی طرح سے جانتے ہیں۔ فضیلہ قاضی جو اب فضیلہ قیصر کہلاتی ہیں، ان کے فرزند کے انگریزی زبان میں لکھے گئے ایک مضمون کے بہت چرچے ہیں۔ انکا استدلال یا یوں […]
15 سالہ بچی کی تاریخی فتح، فریسکی ہالف پائپ ورلڈکپ میں ریکارڈ بنادیا

براؤن نے اپنی پہلی رن میں 85.20 پوائنٹس حاصل کیے، جو کسی بھی دوسرے اسکئیر کے لیے عبور کرنا ممکن نہ رہا۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے سوئیڈن کی جینی لی برمنسن کے 18-2017 سیزن میں قائم کیے گئے ریکارڈ کے برابر کامیابی حاصل کی، جو اس ایونٹ کی سب سے کم عمر فاتح […]
امریکا میں بھارتی خاتون قتل، سابق بوائے فرینڈ بھارت فرار

امریکا کی ریاست میری لینڈ میں ایک 27 سالہ بھارتی خاتون کو چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا گیا، جبکہ پولیس کو شبہ ہے کہ یہ قتل خاتون کے سابق بوائے فرینڈ نے کیا اور واردات کے بعد وہ بھارت فرار ہوگیا۔ ہاورڈ کاؤنٹی پولیس کے مطابق مقتولہ کی شناخت نکیتھا گوڈیشالا کے […]
پاکستانی لڑکے سے پسند کی شادی کرنے والی بھارتی خاتون کو واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا

پاسبان نیوز: پاکستانی لڑکے سے پسند کی شادی کرنے والی بھارتی خاتون سربجیت کور کو واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا۔ رینجرز ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون کو پریڈ کے بعد واہگہ کے راستے بھارتی حکام کے حوالے کردیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی نوجوان سے پسند کی شادی کرنے والی بھارتی خاتون کو ویزے کی […]
ملک میں فساد کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے، سربراہ ایرانی عدلیہ کا حکم

پاسبان نیوز: ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے ملک میں فساد کرنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹنے کا حکم دیا ہے۔ تہران سے خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی کا کہنا ہے کہ انہوں نے اٹارنی جنرل اور پراسیکیوٹرز کو احکامات جاری کیے ہیں کہ وہ قانون کے مطابق اور پوری […]
ڈاکٹر محمد علی شیخ ضیاالدین یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر

ڈاکٹر محمد علی شیخ کو ضیاالدین یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کردیا ہے۔ ضیاالدین یونیورسٹی کے چانسلر ڈاکٹر عاصم حسین نے سندھ مدرسہ الاسلام یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی شیخ کو چانسلر مقرر کیا۔ ڈاکٹر محمد علی شیخ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔
آرآر سالڈ ویسٹ مینیجمنٹ تحصیل گجرات، کھاریاں کی سالانہ کارکردگی رپورٹ شائع کردی

گجرات (پریس ریلیز) آرار سالڈ ویسٹ مینجمنٹ (Arar SWM) نے حکومت پنجاب کے “ستھرا پنجاب” پراجیکٹ کے تحت تحصیل گجرات اور تحصیل کھاریاں میں صفائی مہم کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ جس کے مطابق سال 2025 کے دوران مجموعی طور پر 4 لاکھ 86 ہزار ٹن سے زائد کچرا اکٹھا کر کے […]
وینزویلا میں امریکا مخالف شدید احتجاج، عوامی تحریک بننے کے امکانات، حالات کشیدہ

پاسبان نیوز : وینزویلا کی سڑکوں پر امریکا مخالف مظاہروں نے شدت اختیار کر لی ہے، جس کے باعث ملک میں سیاسی اور سماجی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی ہے۔ مختلف شہروں میں ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر امریکا کے خلاف نعرے لگائے اور حکومتی مؤقف کی حمایت کا اظہار کیا۔ عینی شاہدین […]