شیخ حضرت مولانا فضل الرحیم اشرفی اپنے رب کے حضور پیش ہو گئے

پاسبان نیوز لاہور: جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم، زہد و تقویٰ کے پیکر، علم و عمل کے چراغ، ہمارے محترم شیخ حضرت مولانا فضل الرحیم اشرفی صاحب رحمہ اللہ، اپنے رب کے حضور پیش ہو گئے، آپ کی شخصیت محض ایک ادارے کی سربراہی تک محدود نہ تھی، بلکہ وہ علم، حلم، اخلاص، ایثار، اور […]
بلدیاتی الیکشن کے التواء کے خلاف اسلام آباد میں احتجاج، جماعتِ اسلامی کا بھرپور ردِعمل

پاسبان نیوز: اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے بار بار التواء کے خلاف جماعتِ اسلامی کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نے حکومت کی اس پالیسی پر کڑی تنقید کی جس کے تحت بلدیاتی انتخابات کو چوتھی بار ملتوی کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ احتجاج # کے عنوان سے منعقد ہوا، […]
ڈنگہ روڈ: اتفاق تاجر خدمت گروپ کے پینل نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے، انتخابی فضا گرم

پاسبان نیوز کھاریاں : ڈنگہ روڈ پر انجمن تاجران کے انتخابات کے سلسلے میں سیاسی و تجارتی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ اسی تناظر میں اتفاق تاجر خدمت گروپ نے اپنے مکمل پینل کے کاغذاتِ نامزدگی باضابطہ طور پر الیکشن بورڈ کے پاس جمع کرا دیے۔ کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کے موقع پر تاجران […]