تازہ ترین
وہ امیر مسلم ریاست جہاں کے شہری نہ تو انکم ٹیکس دیتے ہیں اور نہ ہی اس ملک پر کوئی قرضہ ہے February 3, 2026 پاکستان اور برونائی دارالسلام کے تعلقات: پس منظر، دوستی اور تعلقات کی نوعیت February 3, 2026 پاکستان اور کویت کے دوستی تعلقات: تاریخ، پس منظر، نوعیت اور اہمیت February 3, 2026 سری لنکا: تہذیب، فلاحِ عامہ اور مؤثر طرزِ حکومت کی کامیاب مثال February 3, 2026 پاکستان اور سری لنکا: دوستی، تعاون اور استحکام February 3, 2026 پاکستان کے ساتھ مئی کی لڑائی کے بعد انڈیا کے دفاعی بجٹ میں 15 فیصد اضافہ: ’نئے لڑاکا طیارے خریدے جائیں گے February 2, 2026 وزیر اعظم شہباز شریف کی یونیسکو کو کھیوڑہ سالٹ مائنز کو بھی عالمی ثقافتی ورثے میں شامل کرنے کی دعوت February 2, 2026 اسلامی جمہوریہ ایران میں پرامن احتجاجات سے فسادات، پُرتشدد اور دہشت گردانہ کارروائیوں تک January 29, 2026 صدر نیشنل پریس کلب کوٹلہ چوہدری علی اختر سعید نے وفد کے ہمراہ گلیانہ پریس کلب کا دورہ کیا۔ January 27, 2026 تحریک انصاف کو عمران خان کی ’بینائی متاثر ہونے کا خدشہ‘سینٹرل ریٹینل وین آکلوژن نامی مرض کیا ہے؟ January 27, 2026

پنجاب کا بلدیاتی قانون جعلی اور جمہوریت دشمن ہے، 15 جنوری کو عوامی ریفرنڈم ہوگا: حافظ نعیم الرحمن

پاسبان نیوز اٹک: امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے پنجاب کے متنازع بلدیاتی قانون اور جماعتِ اسلامی کی جانب سے 15 جنوری کو ملک بھر میں ہونے والے عوامی ریفرنڈم کے حوالے سے جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کا بلدیاتی قانون جعلی، جمہوریت دشمن اور عوام سے […]

سویرا ندیم جو زبردست اداکاری کے لئے جانی جاتی ہیں

سویرا ندیم ایک انتہائی معزز پاکستانی اداکارہ ہیں جو ڈراموں میں اپنی زبردست اداکاری کے لیے جانی جاتی ہیں۔ وہ ایک تعلیم یافتہ خاندانی پس منظر سے آتی ہے اور اپنی ذاتی زندگی میں ہمیشہ رازداری کو اہمیت دیتی ہے۔ سویرا معروف سابق اداکارہ شاہدہ کی بیٹی ہیں جو ان کی فنی جڑیں مضبوط کرتی […]

پنجاب حکومت کا نوجوانوں کے لیے انقلابی اقدام

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے وژن کے تحت “پرواز کارڈ” کا باقاعدہ آغاز لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق صوبے کے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے ایک اہم اور انقلابی اقدام کے طور پر “پرواز کارڈ” پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت ہنرمند نوجوانوں کو […]

ترکیہ بین الاقوامی قوانین کی پاسداری پر قائم، کسی غیرقانونی اقدام کی حمایت نہیں کرتے: صدر ایردوان

انقرہ: ترک صدر رجب طیب ایردوان نے واضح کیا ہے کہ ترکیہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے کسی بھی اقدام کی حمایت نہیں کرتا۔ ان کا کہنا تھا کہ ترکیہ اپنی خارجہ پالیسی میں اصولوں اور قانون کی بالادستی کو مقدم رکھتا ہے۔ صدر ایردوان نے کہا کہ ترکیہ اپنے دوست ممالک، […]

سینٹرل جیل راولپنڈی میں پابند سلاسل سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات

جیل ذرائع کے مطابق سینٹرل جیل راولپنڈی میں پابند سلاسل سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی منگل کو ملاقات کروائی گئی۔ دونوں میاں بیوی 45 منٹ تک اکٹھے رہے اس دوران انہوں نے ایک دوسرے کا حال احوال دریافت کیا۔ جیل حکام کے مطابق گزشتہ منگل کوبھی دونوں میاں […]

سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) صدام حسین نے ٹریفک پولیس کے ہمراہ چوک نوابزادہ اور گجرات کے مختلف علاقوں میں سی این جی سلنڈر لگے رکشوں اور دیگر گاڑیوں کا معائنہ کیا

پاسبان نیوز گجرات: سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) صدام حسین نے ٹریفک پولیس کے ہمراہ چوک نوابزادہ اور گجرات کے مختلف علاقوں میں سی این جی سلنڈر لگے رکشوں اور دیگر گاڑیوں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ڈی ایس پی ٹریفک ظہیر احمد جنجوعہ بھی موجود تھے اور ٹریفک خلاف ورزیوں پر […]

نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا اجلاس: صدرزرداری، نوازشریف اور وزیراعظم کی مشاورت سےحکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینےکی تجویز

اسلام آباد  میں  نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے  اجلاس  میں  صدر  مملکت آصف  زرداری ، صدر مسلم  لیگ ن  نواز  شریف  اور   وزیراعظم   شہباز  شریف کی  مشاورت   سے  حکومتی  مذاکراتی کمیٹی  تشکیل   دینے کی تجویز  دی گئی ہے۔ اسلام آباد میں نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے زیراہتمام قومی ڈائیلاگ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سابق وزیراعظم […]

ہر چار میں سے 1پاکستانی غذائی عدم تحفظ کا شکار، بھوک غربت نہیں قومی ایمرجنسی بنتی جا رہی ہے: سروے رپورٹ

ہاؤس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے کی رپورٹ  جاری کردی گئی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بھوک غربت نہیں قومی ایمرجنسی بنتی جا رہی ہے اور ہر چار میں سے ایک پاکستانی غذائی عدم تحفظ کا شکار ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک کے ہر چار میں سے ایک گھرانے کو مناسب خوراک میسر […]

ایران میں مظاہرے جاری، صدرکا سکیورٹی فورسز کو مظاہرین کیخلاف کارروائی نہ کرنے کا حکم

پاسبان نیوز تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ملک میں جاری مظاہروں کے دوران  سکیورٹی فورسز کو شہریوں کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا حکم دے دیا۔   بدھ کو ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے سکیورٹی فورسز کو حکم دیا ہے کہ وہ احتجاج کرنے والے مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن نہ کریں۔ ایرانی صدر نے  […]

قومی زبان اردو ہے، اگلی بار انگلش میں تقریر ہوئی تو غصہ آجائے گا’، وزیراعلیٰ کے پی وائس چانسلر کی تقریر پر ناخوش

پاسبان نیوز پشاور:  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی  شہید بےنظیربھٹو ویمنز یونیورسٹی کی وائس چانسلر کی انگلش میں تقریر  پر برہم ہوگئے، آئندہ اردو میں تقریر کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور میں شہید بےنظیربھٹو ویمنز یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ وائس چانسلر صاحبہ  نے […]