حیدرآباد اور سیالکوٹ پی ایس ایل کی نئی ٹیمیں امریکی اور آسٹریلوی سرمایہ کاروں کی 175 اور 185 کروڑ کی کامیاب بولیاں

پاسبان نیوز: اسلام آباد میں منعقد ہونے والی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کا عمل مکمل ہو گیا ہے اور یہ ٹیمیں بالترتیب 175 کروڑ اور 185 کروڑ روپے میں فروخت کر دی گئی ہیں۔ پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم ایف کے ایس گروپ نے ایک ارب […]
صوبائی وزیر بلال یاسین کا گجرات کا اچانک دورہ

پاسبان نیوز گجرات :صوبائی وزیر کا مون سون کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ اس موقع پر ڈی جی واسا پنجاب طیب فرید، ڈپٹی کمشنر نور العین، ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر واسا حسین فیصل بھلی، ڈائریکٹر انجینئرنگ واسا شیخ عبدالواہاب بھی موجود تھے ایم ڈی واسا کی صوبائی وزیر کو شہر میں سیوریج اور نکاسیٔ آب کے […]
ترکیہ یمن کی خودمختاری اور سالمیت کا حامی، علاقائی دانشمندی نے کشیدگی بڑھنے سے روکی: حاقان فیدان

پاسبان نیوز | عالمی سفارت کاری: ترکیہ یمن کی خودمختاری اور سالمیت کا حامی، علاقائی دانشمندی نے کشیدگی بڑھنے سے روکی: حاقان فیدان : ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان نے یمن کی صورتحال پر ترکیہ کے واضح مؤقف کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکیہ یمن کی خودمختاری اور جغرافیائی سالمیت کی مکمل […]
کھاریاں تاجر الیکشن فائنل رؤنڈ میں داخل

پاسبان نیوز کھاریاں: الیکشن کمیشن بورڈ جی ٹی روڈ کھاریاں کے اعلامیہ کے مطابق جی ٹی روڈ کھاریاں کے سلسلہ میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی آخری تاریخ 5جنوری2026ء تھی۔مقررہ وقت تک تین پینلز نے اپنے کاغذات نامزدگی فیس کے ساتھ جمع کروائے ہیں جن کے نام درج ذیل ہیں، ان کے علاوہ اب کوئی […]
14 برس بعد بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان براہِ راست پروازیں دوبارہ شروع

پاسبان نیوز: چودہ برس بعد بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان براہِ راست پروازیں دوبارہ شروع ہونے جا رہی ہیں جس سے دونوں ممالک کے درمیان بہتر ہوتے تعلقات اور بدلتی علاقائی صورتحال کی عکاسی ہوتی ہے۔ اس امر کی تصدیق بنگلہ دیش کی قومی فضائی کمپنی نے جمعرات کے روز کی۔ بنگلہ دیش ایئرلائنز […]
امریکا واحد ملک ہے جس سے چین اور روس خوفزدہ ہیں، نیٹو کی اصل طاقت امریکا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

پاسبان نیوز | عالمی سیاست امریکا واحد ملک ہے جس سے چین اور روس خوفزدہ ہیں، نیٹو کی اصل طاقت امریکا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر عالمی طاقتوں کے توازن سے متعلق متنازع مگر دوٹوک دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا وہ واحد ملک ہے جس سے چین […]
امریکی تکبر اور نوآبادیاتی ذہنیت اب قابلِ قبول نہیں، چین کا دوٹوک مؤقف

پاسبان نیوز | عالمی امور امریکی تکبر اور نوآبادیاتی ذہنیت اب قابلِ قبول نہیں، چین کا دوٹوک مؤقف چین نے عالمی سطح پر امریکا کے رویّے پر سخت تنقید کرتے ہوئے واضح مؤقف اختیار کیا ہے کہ امریکی تکبر اور غرور کا خاتمہ ہونا چاہیے اور نوآبادیاتی ذہنیت کو مکمل طور پر اکھاڑ پھینکنا وقت […]
چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی گجرات ڈاکٹر سید عطاء المُنعم نے بغیر پیشگی اطلاع گزشتہ شب تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سرائے عالمگیر، رورل ہیلتھ سنٹر سرائے عالمگیر اور تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کھاریاں کا اچانک دورہ کیا۔

پاسبان نیوز کھاریاں: چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی گجرات ڈاکٹر سید عطاء المُنعم نے بغیر پیشگی اطلاع گزشتہ شب تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سرائے عالمگیر، رورل ہیلتھ سنٹر سرائے عالمگیر اور تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کھاریاں کا اچانک دورہ کیا۔ دورے کے دوران سی ای او ہیلتھ نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سرائے عالمگیر میں عملہ کی […]
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صباء سحر نے عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ

گجرات: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صباء سحر نے عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مختلف وارڈز کا معائنہ کیا اور ادویات کی دستیابی، صفائی ستھرائی اور دیگر طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نے مریضوں اور ان کے لواحقین سے ملاقات کی اور فراہم […]