کھاریاں بار ایسوسی ایشن الیکشن اور سیکیورٹی انتظامات

پاسبان نیوز کھاریاں: بار ایسوسی ایشن کھاریاں کے انتخابات کے سلسلہ میں 10 جنوری الیکشن ڈے کے موقع پر توقیر الحسن رانجھا ایس ایچ او تھانہ صدر کھاریاں، امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے اپنی ڈیوٹی پر مامور رہتے ہوئے فرائض منصبی انجام دے رہے ہیں۔”
پنجاب کے تعلیمی اداروں کی چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھا دی گئی

پاسبان نیوز : پنجاب کے تعلیمی اداروں کی چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھا دی گئی ہیں ۔ اب تعلیمی ادارے پرائیویٹ اور گورنمنٹ 19 جنوری سے کھلیں گے، نوٹیفکیشن جاری