تازہ ترین
وہ امیر مسلم ریاست جہاں کے شہری نہ تو انکم ٹیکس دیتے ہیں اور نہ ہی اس ملک پر کوئی قرضہ ہے February 3, 2026 پاکستان اور برونائی دارالسلام کے تعلقات: پس منظر، دوستی اور تعلقات کی نوعیت February 3, 2026 پاکستان اور کویت کے دوستی تعلقات: تاریخ، پس منظر، نوعیت اور اہمیت February 3, 2026 سری لنکا: تہذیب، فلاحِ عامہ اور مؤثر طرزِ حکومت کی کامیاب مثال February 3, 2026 پاکستان اور سری لنکا: دوستی، تعاون اور استحکام February 3, 2026 پاکستان کے ساتھ مئی کی لڑائی کے بعد انڈیا کے دفاعی بجٹ میں 15 فیصد اضافہ: ’نئے لڑاکا طیارے خریدے جائیں گے February 2, 2026 وزیر اعظم شہباز شریف کی یونیسکو کو کھیوڑہ سالٹ مائنز کو بھی عالمی ثقافتی ورثے میں شامل کرنے کی دعوت February 2, 2026 اسلامی جمہوریہ ایران میں پرامن احتجاجات سے فسادات، پُرتشدد اور دہشت گردانہ کارروائیوں تک January 29, 2026 صدر نیشنل پریس کلب کوٹلہ چوہدری علی اختر سعید نے وفد کے ہمراہ گلیانہ پریس کلب کا دورہ کیا۔ January 27, 2026 تحریک انصاف کو عمران خان کی ’بینائی متاثر ہونے کا خدشہ‘سینٹرل ریٹینل وین آکلوژن نامی مرض کیا ہے؟ January 27, 2026

ایران بھر میں حکومت کے حق میں ملین مارچ، عوام کا بھرپور اعتماد اور حمایت کا اعلان

پاسبان نیوز | تہران ایران کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں میں حکومت کی اپیل پر حکومت کے حق میں تاریخی ملین مارچ منعقد کیے گئے، جن میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے حکومت پر مکمل اعتماد کا اظہار اور اس کے ساتھ کھڑے رہنے کا اعلان کیا۔ تفصیلات کے مطابق آج ایرانی […]

مخالفین کسی ’غلط فہمی‘ میں نہ رہیں، حملہ ہوا تو اس کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں: ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی

پاسبان نیوز عالمی : ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران جنگ کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ لیکن پہلے خود کسی پیشگی فوجی کارروائی پر غور نہیں کر رہا۔ تہران میں غیر ملکی سفیروں سے خطاب کرتے ہوئے عراقچی نے مخالفین کو خبردار کیا کہ ایران جنگ نہیں چاہتا، […]

کے پی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا امن و امان پر اِن کیمرا بریفنگ کیلئے کور کمانڈر پشاور کو خط

پاسبان نیوز پشاور: اسپیکر صوبائی اسمبلی کی جانب سے تحریر خط میں خصوصی کمیٹی نے کور کمانڈر سے صوبے میں امن و امان اور مجموعی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ کی درخواست کی ہے۔ خط کے مطابق خصوصی کمیٹی میں قائد ایوان، قائد حزب اختلاف، وزرا اور پارلیمانی لیڈرز شامل ہیں جب کہ خصوصی کمیٹی کو […]

چین کی ایرانی مظاہروں کے ردعمل میں امریکا کے ایران پر ممکنہ حملے کی مخالفت

پاسبان نیوز عالمی : چین نے ایرانی مظاہروں کے ردعمل میں امریکا کے ایران پر ممکنہ حملے کی مخالفت کر دی۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا چین ہمیشہ ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت   اور بین الاقوامی تعلقات میں طاقت کے استعمال کی مخالفت کرتاہے۔ بیان میں کہا گیا کہ عالمی […]

صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس کا اجرا، پی پی کا ایوان سے واک آؤٹ، پارلیمانی پارٹی اجلاس بلالیا

پاسبان نیوز: پاکستان پیپلزپارٹی نے صدر مملکت آصف زرداری کے دستخط کے بغیر اسپیشل اکنامک زونزآرڈیننس جاری کرنے پر قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کرلیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران  پیپلزپارٹی کے ارکان نے واک آوٹ کیا اور پی پی رہنما نوید قمر کا کہنا تھاکہ اس ایوان کی پرائمری ذمہ داری قانون سازی […]

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر گجرات ڈاکٹر محمد عثمان نعیم نے قومی انسدادِ پولیو مہم فروری 2026 کے سلسلے میں مکبّر کالج، بھمبر روڈ گجرات میں جاری تربیتی سیشن کا جائزہ

پاسبان نیوز گجرات : ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر گجرات ڈاکٹر محمد عثمان نعیم نے قومی انسدادِ پولیو مہم فروری 2026 کے سلسلے میں مکبّر کالج، بھمبر روڈ گجرات میں جاری تربیتی سیشن کا جائزہ لیا گیا۔ اس تربیت میں یونین کونسل میڈیکل آفیسرز (UCMOs) اور اسسٹنٹ انسپکٹرز (AIs) نے شرکت کی۔ تربیتی سیشن میں مجموعی […]

صدر رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن امتیاز کوثر اور ڈپٹی کمشنر نور العین کی زیر صدارت منعقد ہ اجلاس سے خطاب

پاسبان نیوز : گجرات (پ ر) صدر رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن امتیاز کوثر نے ڈپٹی کمشنر نور العین کی زیر صدارت منعقد ہ اجلاس سے خطاب میں کہا کہ لیب کے فلاحی پراجیکٹکے لیۓآئندہ ماہ 4فروری کو فنڈ ریزنگ ڈنر منعقد کیا جارہا ہے جس میں مخیر حضرات اور معززین کو مدعو کیا جارہا ہے ڈپٹی […]

ڈاکٹر محمد یونس چیف ایڈوائزر اور ڈاکٹر شفیق الرحمن امیر جماعت اسلامی کی ملاقات۔

پاسبان نیوز عالمی نیوز: بنگلہ دیش۔ ڈاکٹر محمد یونس چیف ایڈوائزر اور ڈاکٹر شفیق الرحمن امیر جماعت اسلامی کی ملاقات۔۔۔۔۔ قومی انتخابات میں جماعت اسلامی کی پوزیشن کتنی مضبوط ہے؟ غیر جانبدارانہ انتخابی تجزیوں کے مطابق جماعت اسلامی 12 فروری کو ہونے والے انتخابات میں اپنی مضبوط ترین انتخابی کارکردگی دکھانے کی پوزیشن میں آ […]

صوبائی حکومتوں کی جانب سے نت نئے ہتھکنڈوں کے ذریعے نچلی سطح پر عوام کے مسائل کے حل کے لیے بااختیار مقامی حکومتیں قائم نہ کرنا کھلی غیر جمہوری اور عوام دشمن پالیسی، حمیرا طارق

پاسبان نیوز لاہور: حلقہ خواتین جماعت اسلامی پنجاب کے زیر اہتمام پنجاب بلدیاتی ایکٹ 2025ئ (کالا قانون) کے خلاف اور صوبہ گیر عوامی ریفرنڈم سے آگاہی کے لیےمنعقدہ پریس کانفرنس سے سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق، ڈپٹی سیکرٹری ثمینہ سعید، اور صدر وسطی پنجاب نازیہ توحید نے خطاب کیا ۔ […]

امیر جماعت اسلامی ضلع گجرات چوہدری انصر محمود دھول ایڈووکیٹ

پاسبان نیوز گجرات : پنجاب بلدیاتی کالا قانون نامنظور امیر جماعت اسلامی ضلع گجرات چوہدری انصر محمود دھول ایڈووکیٹ پنجاب حکومت کے متنازعہ بلدیاتی قانون کے خلاف پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔ پنجاب میں آنے والی ہر حکومت نے بلدیاتی نظام کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کیا۔ 2015 میں بننے والا بلدیاتی نظام […]