ٹیم تحریک کھاریاں کی پر وقار حلف برداری تقریب ڈیرہ ریسٹورنٹ کھاریاں پر منعقد ہوئی جس میں کھاریاں شہر کی سیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی

پاسبان نیوز کھاریان: ٹیم تحریک کھاریاں کی پر وقار حلف برداری تقریب ڈیرہ ریسٹورنٹ کھاریاں پر منعقد ہوئی جس میں کھاریاں شہر کی سیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی اس موقع پر خصوصی طور پر تحریک کھاریاں کے سرپرست اعلی حاجی شمشیر بٹ اور صدر کھاریاں پریس کلب سید تنویر نقوی ، جنرل سیکرٹری آفتاب […]
کھاریاں پریس کلب میں مبارکباد پیش کرنے کے لیے مختلف وفود کی آمد کا سلسلہ جاری

کھاریاں (پاسبان نیوز ) کھاریاں پریس کلب میں نو منتخب صدر سید تنویر نقوی اور کابینہ کو مبارکباد پیش کرنے کے لیے مختلف وفود کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں نیوز الرٹ کی ٹیم نے عرفان ادریس کی قیادت میں کھاریاں پریس کلب کا دورہ کیا اور صدر سید تنویر نقوی سمیت […]
پی ایس ایل وی راکٹ کی مسلسل دوسری ناکامی جسے انڈین خلائی ادارے کے لیے ایک ’بڑا دھچکا‘ قرار دیا جا رہا ہے

پاسبان نیوز عالمی : 16 پے لوڈز، ایک ارتھ آبزرویشن سیٹلائٹ اور دیگر آلات سے لیس انڈین راکٹ لانچ کے بعد اپنے مقررہ راستے سے ہٹا تو یہ واقعہ انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کے لیے ایک بڑا دھچکا تھا کیونکہ پولر سیٹلائٹ لانچ وہیکل (پی ایس ایل وی) کو عام طور پر انتہائی قابل […]
جنریشن زی سے مسائل تک

(محمد عارف خان کھاریاں )دنیا تیزی سے بدل رہی ہے۔ جو چیزیں کل عام تھیں آج پرانی لگتی ہیں۔ اسی بدلی ہوئی دنیا میں ایک نئی نسل جوان ہو رہی ہے جسے جنریشن زی کہا جاتا ہے۔ یہ وہ نوجوان ہیں جو موبائل فون، انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے ساتھ بڑے ہوئے ہیں۔ ان کے […]
پنجاب بلدیاتی کالا قانون نامنظور عوامی ریفرنڈم 15 جنوری 2026 سے، صوبہ بھر میں چار روزہ مہم کا آغاز

پاسبان نیوز | پنجاب جماعتِ اسلامی کی جانب سے پنجاب حکومت کے مجوزہ بلدیاتی قانون کے خلاف عوامی ریفرنڈم کا باقاعدہ آغاز کل سے صوبہ بھر میں کیا جا رہا ہے، جو چار روز تک جاری رہے گا۔ اس ریفرنڈم کا مقصد پنجاب کے عوام سے براہِ راست رائے لینا ہے کہ آیا وہ موجودہ […]
یونیورسٹی آف گجرات ڈینز، سینئر فیکلٹی اور انتظامی افسران کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہور الحق کو شاندار کارکردگی پر مبارکباد

یونیورسٹی آف گجرات: ڈینز، سینئر فیکلٹی اور انتظامی افسران کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہور الحق کو شاندار کارکردگی پر مبارکباد پاسبان نیوز گجرات: یونیورسٹی آف گجرات کے ڈینز، سینئر فیکلٹی ممبران اور انتظامی عملے پر مشتمل ایک وفد نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہور الحق (تمغۂ امتیاز یافتہ) کے دفتر کا دورہ کیا اور […]
یونین کونسل سینا دامن میں جماعتِ اسلامی کی عوامی رابطہ مہم، مختلف سماجی گروپس کی غزالہ اشرف اعوان سے ملاقات

پاسبان نیوز | ہٹیاں بالا : یونین کونسل سینا دامن میں جماعتِ اسلامی کی عوامی رابطہ مہم، مختلف سماجی گروپس کی غزالہ اشرف اعوان سے ملاقات ہٹیاں بالا کی یونین کونسل سینا دامن میں جماعتِ اسلامی کی جاری عوامی رابطہ مہم کے دوران ایک اہم اور حوصلہ افزا پیش رفت سامنے آئی ہے۔ مختلف سماجی، […]
ایران میں حکومت مخالف احتجاج میں ہلاک ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں کی اجتماعی نمازِ جنازہ

پاسبان نیوز عالمی : ایران میں گذشتہ چند دنوں سے جاری مظاہروں میں ہلاک ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ آج ادا کی جا رہی ہے۔ امریکہ میں قائم انسانی حقوق کے کارکنوں کے خبر رساں ادارے ایچ آر اے این اے کے مطابق ایران میں ملک گیر احتجاج کے دوران ہلاک ہونے والوں […]
روس ایران کے ساتھ اپنے معاہدوں پر عملدرآمد جاری رکھے گا: وزیر خارجہ

پاسبان نیوز عالمی : روسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ اقتصادی تعلقات اور معاہدوں پر عمل درآمد جاری رہے گا اور امریکی دھمکی سے اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ ماسکو میں نمیبیا کے وزیر خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں سرگئی لاوروف نے ایران کے ساتھ تجارت پر […]
گجرات ای پی اے کی ماحولیاتی رپورٹ

پاسبان نیوز گجرات: ای پی اے کی ماحولیاتی رپورٹ , ضلعی آفیسر ماحولیات اسامہ مجید نے ٹیم کے ہمراہ کو گجرات میں ماحولیاتی تحفظ کے حوالے سے کارکردگی رپورٹ جاری کی۔ رپورٹ کے مطابق کل 20 معائنہ جات کیے گئے جن میں سے 3 مقامات پر خلاف ورزی پائی گئی۔ انتظامیہ نے مجموعی طور پر […]