عائشہ گلالئی کا کے پی حکومت سے عوامی فنڈز کا حساب لینے کا اعلان

پاسبان نیوز | پشاور : عوامی نیشنل موومنٹ کی رہنما عائشہ گلالئی نے خیبر پختونخوا حکومت کو ملنے والے عوامی فنڈز اور مبینہ خرد برد کے معاملات پر عوام کو باخبر کرتے ہوئے یومِ حساب منانے کا اعلان کر دیا ہے۔ عائشہ گلالئی کا کہنا ہے کہ اب خیبر پختونخوا کے عوام اپنے پیسوں کا […]
ڈی پی او کمپلیکس گجرات میں ٹریس اینڈ ٹریک کورس مکمل

پسبان نیوز گجرات: گجرات: ڈی پی او کمپلیکس میں تین روزہ ٹریس اینڈ ٹریک کورس مکمل ہوا۔ کورس کا مقصد پولیس افسران اور جوانوں کی پیشہ وارانہ مہارتوں میں اضافہ اور جدید تفتیشی طریقہ کار سے آگاہی فراہم کرنا تھا۔جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر گجرات رانا عمر فاروق نے افسران و جوانوں کو جاہِ وقوعہ، […]
شبِ معراج | 16 جنوری بروز جمعہ کو عقیدت و احترم سے منائی جائے گی

پاسبان نیوز | اسلامی ڈیسک :امتِ مسلمہ آج شبِ معراج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منا ئی جائے گی شب معراج یہ وہ بابرکت رات ہے جب اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب نبی حضرت محمد ﷺ کو معراج کا شرف عطا فرمایا۔ اس عظیم رات میں نماز جیسی عظیم عبادت امت کو تحفے میں […]
ریڈیو پاکستان کی نامور آواز عشرت فاطمہ (عشرت ثاقب) کی 45 سالہ خدمات کے بعد ریٹائرمنٹ

پاسبان نیوز کے ایڈیٹر عزیز الرحمن کی جانب سے شاندار خراجِ عقیدت پاسبان نیوز | اسلام آباد ریڈیو پاکستان کی نامور آواز عشرت فاطمہ (عشرت ثاقب) کی 45 سالہ خدمات کے بعد ریٹائرمنٹ پاسبان نیوز کے ایڈیٹر عزیز الرحمن کی جانب سے شاندار خراجِ عقیدت ریڈیو پاکستان کی ممتاز اور باوقار نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ […]
معروف صحافی اقرار الحسن سید کا سیاست میں باضابطہ قدم

نئی سیاسی جماعت “پاکستان عوام راج تحریک” کے قیام کا اعلان پاسبان نیوز | اسلام آباد : پاکستان کے معروف، بے باک اور عوامی مسائل کو اجاگر کرنے والے صحافی اقرار الحسن سید نے عملی سیاست میں قدم رکھتے ہوئے ایک نئی سیاسی جماعت کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ نئی جماعت کا نام […]
سعودی عرب نے خطے میں کشیدگی کم کرنے کےلیے کوششیں تیز کر دیں

پاسبان نیوز عالمی : سعودی عرب نے خطے میں کشیدگی کم کرنے کےلیے کوششیں تیز کر دیں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا ترکیہ، ایران، قطر اور عمان کے وزرائے خارجہ سے رابطہ، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال، مشترکہ حکمت عملی پر غور
وزیراعلیٰ پنجاب کے “اوپن ڈور پالیسی” وژن کے تحت ڈپٹی کمشنر جہلم کی عوامی سماعت

سائلین کے مسائل کی براہِ راست سماعت، موقع پر حل کے فوری احکامات پاسبان نیوز جہلم : وزیراعلیٰ پنجاب کے “اوپن ڈور پالیسی” وژن پر عملدرآمد کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے عوامی سماعت کا انعقاد کیا، جس میں شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کر کے اپنے مسائل براہِ راست […]
ایران میں فوجی کارروائی کے خلاف ہیں: ترکی

ترک وزیرِ خارجہ کا کہنا ہے کہ ’ہم ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے خلاف ہیں۔ ہمارا ماننا ہے کہ ایران کے اصل مسائل انھیں خود حل کرنے چاہییں۔ پاسبان نیوز عالمی : ترک وزیرِ خارجہ کا کہنا ہے کہ ’ہم ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے خلاف ہیں۔ ہمارا ماننا ہے کہ ایران کے […]
بلدیاتی کالے قانون کے خلاف عوامی ریفرنڈم، لیاقت بلوچ کا دورۂ گجرات، کچہری چوک میں ریفرنڈم کیمپ کا معائنہ، ووٹنگ میں شرکت اور خطاب

پاسبان نیوز | گجرات پنجاب حکومت کے بلدیاتی کالے قانون کے خلاف جماعت اسلامی کی جانب سے صوبہ بھر میں جاری عوامی ریفرنڈم کے سلسلے میں نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے گجرات کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر گجرات کے مرکزی مقام کچہری چوک میں قائم ریفرنڈم کیمپ پر ووٹنگ کا […]
انجمنِ تاجران ڈنگہ روڈ کے الیکشن میں آج تاریخ ساز اکٹھ

پر عقاب کی بلند پرواز — تاجروں کا تاریخی اکٹھ! انجمنِ تاجران ڈنگہ روڈ کے الیکشن میں آج شاندار اکٹھ پاسبان نیوز کھاریاں : ڈنگہ روڈ پر تاجروں کا ایک شاندار اور تاریخی اکٹھ ہوا جس میں بڑی تعداد میں تاجروں نے شرکت کی۔ اس الیکشن اکٹھ میں تاجروں نے حاجی سلطان صاحب کی سرپرستی […]