Warning: Constant WP_CACHE already defined in /home/pasbanne34/public_html/wp-config.php on line 3
بوائلرز کے معائنے سے متعلق اسٹیک ہولڈرز کا اجلاس - Pasban News

بوائلرز کے معائنے سے متعلق اسٹیک ہولڈرز کا اجلاس

کھاریاں: بوائلرز کے معائنے سے متعلق اسٹیک ہولڈرز کا اجلاس

کھاریاں — اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں احمد شیر گوندل کی زیر صدارت تحصیل آفس کھاریاں میں بوائلرز کے معائنے سے متعلق اسٹیک ہولڈرز کا اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں صنعتی یونٹس میں نصب بوائلرز کی جانچ، حفاظتی سرٹیفکیٹس کی تجدید اور بوائلر سیفٹی قوانین پر عملدرآمد سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے واضح کیا کہ انسانی جان و مال کے تحفظ کے لیے بوائلرز کا باقاعدہ معائنہ ناگزیر ہے۔

اہم خبریں

جاپان کے سفیر برائے پاکستان، اکاماتسو شوئیچی، اور معروف فنکار جمال شاہ (صدر، پی جے سی اے اسلام آباد) نے پی این سی اے میں نمائش کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں نوجوان فنکاروں، فنونِ لطیفہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

2