Warning: Constant WP_CACHE already defined in /home/pasbanne34/public_html/wp-config.php on line 3
فلم اسٹار میرا سیڑھیوں سے گر کر زخمی - Pasban News

فلم اسٹار میرا سیڑھیوں سے گر کر زخمی

میرا کو کمر میں چوٹیں آئی ہیں اور ڈاکٹر نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے

پاسبان نیوز: ایکسپریس نیوز کے مطابق فلم اسٹار میرا آفس میں موجود تھیں تاہم سیڑھیاں اترتے ہوئے گر کر زخمی ہوگئیں۔

میرا کو ڈاکٹر نے آرام کا مشورہ دیا ہے اور ان کو کمر میں چوٹیں آئی ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فلم اسٹار میرا سیڑھیوں سے گرنے کے بعد درد سے کراہ رہی ہیں۔

اہم خبریں

جاپان کے سفیر برائے پاکستان، اکاماتسو شوئیچی، اور معروف فنکار جمال شاہ (صدر، پی جے سی اے اسلام آباد) نے پی این سی اے میں نمائش کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں نوجوان فنکاروں، فنونِ لطیفہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

2