Warning: Constant WP_CACHE already defined in /home/pasbanne34/public_html/wp-config.php on line 3
لاہور میں محفوظ بسنت کیلئے 27 نکاتی سیکیورٹی پلان عدالت میں جمع - Pasban News

لاہور میں محفوظ بسنت کیلئے 27 نکاتی سیکیورٹی پلان عدالت میں جمع

پاسبان نیوز لاہور : سیکیورٹی پلان کے مطابق بسنت کے دنوں میں فری رکشا سروس کے لیے 5 ہزار رکشے فراہم کیے جائیں گے۔ ریڈ زونز میں بغیر انٹینا موٹر سائیکل لانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

عدالت میں جمع کروائے گئے سیکیورٹی پلان میں کہا گیا ہے کہ موٹر سائیکل سوار دونوں افراد کے لیے ہیلمٹ لازمی ہوگا۔ پتنگ اڑانے کے لیے صرف منظورہ شدہ کاٹن کا دھاگا استمعال کرنے کی اجازت ہوگی۔

سیکیورٹی پلان کے مطابق کیمیکل اور دھاتی ڈور بنانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔ ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے کوئیک رسپانس ٹیمز موجود رہیں گی۔ 

اہم خبریں

جاپان کے سفیر برائے پاکستان، اکاماتسو شوئیچی، اور معروف فنکار جمال شاہ (صدر، پی جے سی اے اسلام آباد) نے پی این سی اے میں نمائش کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں نوجوان فنکاروں، فنونِ لطیفہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

2