Warning: Constant WP_CACHE already defined in /home/pasbanne34/public_html/wp-config.php on line 3
مولانا طااہر اشرفی سے پاکستان بلائنڈ سپٌورٹس فیڈریشن کے وفد کی ملاقات، پاک سعودی عرب دوستی میں استحکام کے لئے ان کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کیا - Pasban News

مولانا طااہر اشرفی سے پاکستان بلائنڈ سپٌورٹس فیڈریشن کے وفد کی ملاقات، پاک سعودی عرب دوستی میں استحکام کے لئے ان کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کیا

اسلام آباد(پاسبان نیوز()پاکستان بلائنڈ سپورٹس فیڈریشن کے وفد نے اسلام آبادمیں مولانا طاہر اشرفی سے ملاقات کی اور سعودی عرب کی طرف سے پاکستان کو ارض حرمین شریفین کی حفاظت کی ذمہ داری ملنے پر مبارکباد پیش کی وفد کی قیادت فیضان خٹک کررہے وفد کے ارکان نے اس موقع پر انہیں مٹھائی بھی پیش کی

وفد کے سربراہ فیضان خٹک نے مولانا طاہر اشرفی کو بتایا کہ ہم اگلے میں ایشیا پیسفک گول بال کی میزبانی کررہے ہیں اور 11مبارک سے نابینا مرد و خواتین کھلاڑی ان گیمزمیں حصہ لینے کے لئے آرہے ہین مولانا طاہر اشرفی نے ان کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروادی

اہم خبریں

جاپان کے سفیر برائے پاکستان، اکاماتسو شوئیچی، اور معروف فنکار جمال شاہ (صدر، پی جے سی اے اسلام آباد) نے پی این سی اے میں نمائش کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں نوجوان فنکاروں، فنونِ لطیفہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

2