Warning: Constant WP_CACHE already defined in /home/pasbanne34/public_html/wp-config.php on line 3
پنجاب میں 6 سالوں کے دوران کم عمربچوں سے زیادتی کے 5 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ - Pasban News

پنجاب میں 6 سالوں کے دوران کم عمربچوں سے زیادتی کے 5 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ

پاسبان نیوز: ایک تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صوبے میں 6 سالوں کے دوران کم عمربچے اوربچیوں سے زیادتی کے 5 ہزار سے واقعات رپورٹ ہوئے۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ  کم عمربچے اور بچیوں سے اجتماعی زیادتی کے638 واقعات پیش آئے۔

رپورٹ کے مطابق مقدمات میں9 ہزار524ملزمان میں سے ایک ہزار 73گرفتار نہ ہو سکے اور اجتماعی زیادتی کے مقدمات میں ایک ہزار 710ملزمان میں سے 258 گرفتار نہ ہو سکے۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ کم عمر بچوں اور بچیوں کے کیسز میں5 ہزار 756چالان مکمل کر لیے گئے ہیں جبکہ  اجتماعی زیادتی کے کیسز میں 518 کے چالان مکمل 334 زیرتفتیش اور ایک ان ٹریس ہے۔

اہم خبریں

جاپان کے سفیر برائے پاکستان، اکاماتسو شوئیچی، اور معروف فنکار جمال شاہ (صدر، پی جے سی اے اسلام آباد) نے پی این سی اے میں نمائش کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں نوجوان فنکاروں، فنونِ لطیفہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

2