Warning: Constant WP_CACHE already defined in /home/pasbanne34/public_html/wp-config.php on line 3
پنجاب پولیس کی وردی میں ویڈیو پر تنازع، اداکارہ صبا قمر کا ناقدین کو جواب - Pasban News

پنجاب پولیس کی وردی میں ویڈیو پر تنازع، اداکارہ صبا قمر کا ناقدین کو جواب

اکستان میں ٹیلی وژن اور فلم کی مقبول اداکارہ صبا قمر نے اپنے ناقین کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ بحیثیت اداکار اُن کے کام کی غلط تشریح نہ کی جائے اور نہ ہی محض توجہ حاصل کرنے کے لیے اُن کا استحصال کیا جائے۔

صبا قمر اکثر اپنے بیانات اور انداز کے سبب سوشل میڈیا صارفین کی بحث کا موضوع بن جاتی ہے۔

ہوا کچھ یوں کے صبا کے قمر کے انسٹا گرام کی ایک پرانی پوسٹ وائر ہو گئی جس میں انھوں نے پنجاب پولیس کا یونیفارم پہنا ہوا تھا۔ یہ تصاویر اُن کے 2023 میں ریلیز ہونے والے ٹی وی ڈرامہ ’سیریل کلر‘ کی تھی۔

اس ڈرامے کے کردار کی تصاویر ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اکتوبر 2021 میں پوسٹ کی گئی۔

اہم خبریں

جاپان کے سفیر برائے پاکستان، اکاماتسو شوئیچی، اور معروف فنکار جمال شاہ (صدر، پی جے سی اے اسلام آباد) نے پی این سی اے میں نمائش کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں نوجوان فنکاروں، فنونِ لطیفہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

2