Warning: Constant WP_CACHE already defined in /home/pasbanne34/public_html/wp-config.php on line 3
ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر گجرات ڈاکٹر محمد عثمان نعیم نے قومی انسدادِ پولیو مہم فروری 2026 کے سلسلے میں مکبّر کالج، بھمبر روڈ گجرات میں جاری تربیتی سیشن کا جائزہ - Pasban News

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر گجرات ڈاکٹر محمد عثمان نعیم نے قومی انسدادِ پولیو مہم فروری 2026 کے سلسلے میں مکبّر کالج، بھمبر روڈ گجرات میں جاری تربیتی سیشن کا جائزہ

پاسبان نیوز گجرات : ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر گجرات ڈاکٹر محمد عثمان نعیم نے قومی انسدادِ پولیو مہم فروری 2026 کے سلسلے میں مکبّر کالج، بھمبر روڈ گجرات میں جاری تربیتی سیشن کا جائزہ لیا گیا۔ اس تربیت میں یونین کونسل میڈیکل آفیسرز (UCMOs) اور اسسٹنٹ انسپکٹرز (AIs) نے شرکت کی۔

تربیتی سیشن میں مجموعی طور پر 32 شرکاء کی شرکت متوقع تھی اور تمام شرکاء بروقت موجود رہے جن میں 21 مرد اور 11 خواتین شامل تھیں۔ تربیت کے دوران اسٹال میتھڈ عملی طور پر نافذ کیا گیا جبکہ تربیت کے لیے درکار تمام لاجسٹکس دستیاب پائی گئیں۔

شرکاء کو مائیکرو پلاننگ، مختلف سرگرمیوں کی ٹائم لائنز، مائیکرو پلان کی تکمیل، ایم ایم پی رجسٹریشن اور ایپ پر ڈیٹا اپ لوڈ کرنے کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

اہم خبریں

جاپان کے سفیر برائے پاکستان، اکاماتسو شوئیچی، اور معروف فنکار جمال شاہ (صدر، پی جے سی اے اسلام آباد) نے پی این سی اے میں نمائش کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں نوجوان فنکاروں، فنونِ لطیفہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

2