Warning: Constant WP_CACHE already defined in /home/pasbanne34/public_html/wp-config.php on line 3
ڈی پی او کمپلیکس گجرات میں ٹریس اینڈ ٹریک کورس مکمل - Pasban News

ڈی پی او کمپلیکس گجرات میں ٹریس اینڈ ٹریک کورس مکمل

پسبان نیوز گجرات: گجرات: ڈی پی او کمپلیکس میں تین روزہ ٹریس اینڈ ٹریک کورس مکمل ہوا۔ کورس کا مقصد پولیس افسران اور جوانوں کی پیشہ وارانہ مہارتوں میں اضافہ اور جدید تفتیشی طریقہ کار سے آگاہی فراہم کرنا تھا۔جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر گجرات رانا عمر فاروق نے افسران و جوانوں کو جاہِ وقوعہ، ملزمان کی گرفتاری، فیس ٹریس اور پولکام کے موضوعات پر مفصل لیکچرز دیا۔

اہم خبریں

جاپان کے سفیر برائے پاکستان، اکاماتسو شوئیچی، اور معروف فنکار جمال شاہ (صدر، پی جے سی اے اسلام آباد) نے پی این سی اے میں نمائش کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں نوجوان فنکاروں، فنونِ لطیفہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

2