Warning: Constant WP_CACHE already defined in /home/pasbanne34/public_html/wp-config.php on line 3
ی ایس ایکس: ہفتے کے دوران ملا جلا رجحان، 100 انڈیکس میں 689 پوائنٹس کا اضافہ - Pasban News

ی ایس ایکس: ہفتے کے دوران ملا جلا رجحان، 100 انڈیکس میں 689 پوائنٹس کا اضافہ

پاسبان نیوز تجارت: کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 4 ہزار 619 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جہاں اس کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 85 ہزار 208 جبکہ کم ترین سطح ایک لاکھ 80 ہزار 589 رہی۔ 

حصص بازار میں ہفتہ بھر میں 4.9 ارب شیئرز کے سودے 292 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 206 ارب روپے بڑھ کر 20 ہزار 974 ارب روپے ہوگئی ہے۔

اہم خبریں

جاپان کے سفیر برائے پاکستان، اکاماتسو شوئیچی، اور معروف فنکار جمال شاہ (صدر، پی جے سی اے اسلام آباد) نے پی این سی اے میں نمائش کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں نوجوان فنکاروں، فنونِ لطیفہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

2