Warning: Constant WP_CACHE already defined in /home/pasbanne34/public_html/wp-config.php on line 3
استبول میں نئے سال کی پہلی صبح فلسطین کے حق میں بڑا عوامی مظاہرہ، 5 لاکھ سے زائد افراد کی شرکت - Pasban News

استبول میں نئے سال کی پہلی صبح فلسطین کے حق میں بڑا عوامی مظاہرہ، 5 لاکھ سے زائد افراد کی شرکت

ترکیے کے شہر استنبول میں سالِ نو کی پہلی صبح فلسطین کے حق میں  بڑا عوامی مظاہرہ کیا گیا جس میں 5 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔ 

شدید سرد موسم کے باوجود استنبول کے گلاتا پل پر جمع ہو کر لوگوں نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا۔ 

خبررساں ایجنسی کے مطابق عوام آیا صوفیہ جامع مسجد سمیت شہر کی مختلف مساجد سے نماز فجر کے بعد قافلوں کی شکل میں گلاتا پل پہنچے اور ترکیے اور فلسطین کے پرچم اٹھا کر مارچ کیا۔ 

مقررین نے کہا کہ غزہ، القدس اور مسجد اقصیٰ کی آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی۔

اہم خبریں

جاپان کے سفیر برائے پاکستان، اکاماتسو شوئیچی، اور معروف فنکار جمال شاہ (صدر، پی جے سی اے اسلام آباد) نے پی این سی اے میں نمائش کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں نوجوان فنکاروں، فنونِ لطیفہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

2