Warning: Constant WP_CACHE already defined in /home/pasbanne34/public_html/wp-config.php on line 3
امیر جماعت اسلامی ضلع گجرات چوہدری انصر محمود دھول ایڈووکیٹ - Pasban News

امیر جماعت اسلامی ضلع گجرات چوہدری انصر محمود دھول ایڈووکیٹ

پاسبان نیوز گجرات : پنجاب بلدیاتی کالا قانون نامنظور

امیر جماعت اسلامی ضلع گجرات چوہدری انصر محمود دھول ایڈووکیٹ

پنجاب حکومت کے متنازعہ بلدیاتی قانون کے خلاف پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔

پنجاب میں آنے والی ہر حکومت نے بلدیاتی نظام کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کیا۔ 2015 میں بننے والا بلدیاتی نظام اختیارات سے محروم تھا، بلدیاتی نمائندے بااختیار نہ تھے،یہ قانون عوامی حکومت کے تصور کے خلاف ہے۔

اس موقع پر سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی رانا محمد عمر صدیق اور امراء و قیمین زونز میونسپل کمیٹیز و برادر تنظیمات کے صدور موجود ہیں۔

اہم خبریں

جاپان کے سفیر برائے پاکستان، اکاماتسو شوئیچی، اور معروف فنکار جمال شاہ (صدر، پی جے سی اے اسلام آباد) نے پی این سی اے میں نمائش کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں نوجوان فنکاروں، فنونِ لطیفہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

2