Warning: Constant WP_CACHE already defined in /home/pasbanne34/public_html/wp-config.php on line 3
انجمنِ تاجران ڈنگہ روڈ کے الیکشن میں آج تاریخ ساز اکٹھ - Pasban News

انجمنِ تاجران ڈنگہ روڈ کے الیکشن میں آج تاریخ ساز اکٹھ

پر عقاب کی بلند پرواز — تاجروں کا تاریخی اکٹھ! انجمنِ تاجران ڈنگہ روڈ کے الیکشن میں آج شاندار اکٹھ

پاسبان نیوز کھاریاں : ڈنگہ روڈ پر تاجروں کا ایک شاندار اور تاریخی اکٹھ ہوا جس میں بڑی تعداد میں تاجروں نے شرکت کی۔ اس الیکشن اکٹھ میں تاجروں نے حاجی سلطان صاحب کی سرپرستی پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا اور متفقہ طور پر اعلان کیا کہ وہ اس بار کے الیکشن میں پورے پینل کی کامیابی کے لیے متحد ہیں۔

تاجروں نے عزم کیا کہ:

زبیر رضا — صدر ، عمران انور — جنرل سیکرٹری، رضوان سلطان — فنانس سیکرٹری

تینوں امیدواروں کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروایا جائے گا تاکہ ڈنگہ روڈ کے تاجروں کے مسائل کا حل، ترقیاتی کاموں کا آغاز اور کاروباری ماحول بہتر بنانے کا سفر مزید مضبوط ہو سکے۔

یہ اکٹھ ڈنگہ روڈ کے تاجروں کے اتحاد، اعتماد اور روشن مستقبل کے عزم کی واضح علامت ہے۔

اہم خبریں

جاپان کے سفیر برائے پاکستان، اکاماتسو شوئیچی، اور معروف فنکار جمال شاہ (صدر، پی جے سی اے اسلام آباد) نے پی این سی اے میں نمائش کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں نوجوان فنکاروں، فنونِ لطیفہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

2