Warning: Constant WP_CACHE already defined in /home/pasbanne34/public_html/wp-config.php on line 3
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صباء سحر نے عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ - Pasban News

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صباء سحر نے عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ

گجرات: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صباء سحر نے عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مختلف وارڈز کا معائنہ کیا اور ادویات کی دستیابی، صفائی ستھرائی اور دیگر طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔

دورے کے دوران ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نے مریضوں اور ان کے لواحقین سے ملاقات کی اور فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کے بارے میں آگاہی حاصل کی۔ انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ ادویات کی مسلسل فراہمی، صفائی کے بہتر انتظامات اور مریضوں کو معیاری سہولیات کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے۔

اہم خبریں

جاپان کے سفیر برائے پاکستان، اکاماتسو شوئیچی، اور معروف فنکار جمال شاہ (صدر، پی جے سی اے اسلام آباد) نے پی این سی اے میں نمائش کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں نوجوان فنکاروں، فنونِ لطیفہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

2