Warning: Constant WP_CACHE already defined in /home/pasbanne34/public_html/wp-config.php on line 3
توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشری بی کو دس دس سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ - Pasban News

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشری بی کو دس دس سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

پاسبان نیوز اسلام آباد

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت آج ہوئی، کیس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل شارخ ارجمند نے کی، ملزمان کے 342 کے بیان اور حتمی دلائل مکمل ہوچکے تھے۔

16 اکتوبرکو توشہ خانہ ٹو کیس کی آخری سماعت ہوئی تھی، 16اکتوبرکے بعد کیس کی سماعت 3 مرتبہ ملتوی ہو چکی تھی، بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر عدالت میں پیش ہوئے۔

اہم خبریں

جاپان کے سفیر برائے پاکستان، اکاماتسو شوئیچی، اور معروف فنکار جمال شاہ (صدر، پی جے سی اے اسلام آباد) نے پی این سی اے میں نمائش کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں نوجوان فنکاروں، فنونِ لطیفہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

2