Warning: Constant WP_CACHE already defined in /home/pasbanne34/public_html/wp-config.php on line 3
خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں 42 واں سنڈیکیٹ اجلاس - Pasban News

خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں 42 واں سنڈیکیٹ اجلاس

پاسبان نیوز: صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی لاہور میں 42 واں سنڈیکیٹ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں گنگارام ہسپتال کو مکمل طور پر سولر سسٹم پر منتقل کرنے کے لیے پروپوزل بنانے کی ہدایت دی گئی۔

اجلاس میں گنگارام ہسپتال کے لیے ادویات، سرجیکل ڈسپوزایبل آئٹمز، لیبارٹری کٹس اور ڈینٹل میٹیریل کی خریداری کے لیے فریم ورک کنٹریکٹ کی منظوری بھی دی گئی۔

اہم خبریں

جاپان کے سفیر برائے پاکستان، اکاماتسو شوئیچی، اور معروف فنکار جمال شاہ (صدر، پی جے سی اے اسلام آباد) نے پی این سی اے میں نمائش کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں نوجوان فنکاروں، فنونِ لطیفہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

2