Warning: Constant WP_CACHE already defined in /home/pasbanne34/public_html/wp-config.php on line 3
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ مہر بانو نے اپنی شادی سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ - Pasban News

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ مہر بانو نے اپنی شادی سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔

پاسبان نیوز: اداکارہ مہر بانو کی شادی ختم ہونے کی افواہیں اس وقت گردش میں آئیں جب انہوں نے اپنے شوہر کے ساتھ تمام تصاویر سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے ہٹا دیں تاہم ان قیاس آرائیوں پر اداکارہ نے اب تک خاموشی اختیار رکھی تھی۔

اب حال ہی میں مہربانو نے سوشل میڈیا پر سوال جواب کا سیشن کیا جس میں ان کے ایک مداح نے شادی شدہ ہونے سے متعلق سوال پوچھا۔

مہربانو نے سوال کا جواب’ ناں’ میں دے کر اپنی شادی کے ختم ہونے تصدیق کی ۔ واضح رہے مہربانو اور شاہ رخ کاظم علی کی شادی 2022 میں ہوئی تھی، اور یہ شادی 3 سال سے زیادہ نہ چل سکی۔

اہم خبریں

جاپان کے سفیر برائے پاکستان، اکاماتسو شوئیچی، اور معروف فنکار جمال شاہ (صدر، پی جے سی اے اسلام آباد) نے پی این سی اے میں نمائش کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں نوجوان فنکاروں، فنونِ لطیفہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

2