Warning: Constant WP_CACHE already defined in /home/pasbanne34/public_html/wp-config.php on line 3
پاکستان میں رجب المرجب کا چاند نظر آگیا، شبِ معراج 16 جنوری کو ہوگی - Pasban News

پاکستان میں رجب المرجب کا چاند نظر آگیا، شبِ معراج 16 جنوری کو ہوگی

اسلام آباد: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں رجب المرجب کا  چاند نظر  آنے کا اعلان کردیا۔

 وزارت مذہبی امور کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا جب کہ زونل اور ضلعی ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے متعلقہ مقامات پر ہوئے۔

اجلاس کے بعد چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا کہ  رجب کاچاند نظر آگیا ہے اور یکم رجب کل 22 دسمبرکو ہوگی۔

یکم رجب 22 دسمبر اور   شبِ معراج 27 رجب 16 جنوری کو ہوگی۔

اہم خبریں

جاپان کے سفیر برائے پاکستان، اکاماتسو شوئیچی، اور معروف فنکار جمال شاہ (صدر، پی جے سی اے اسلام آباد) نے پی این سی اے میں نمائش کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں نوجوان فنکاروں، فنونِ لطیفہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

2