Warning: Constant WP_CACHE already defined in /home/pasbanne34/public_html/wp-config.php on line 3
پی آئی اے نیلام: عارف حبیب گروپ نے کامیاب بولی دیکر %75شیئر خرید لیے - Pasban News

پی آئی اے نیلام: عارف حبیب گروپ نے کامیاب بولی دیکر %75شیئر خرید لیے

اسلام آباد:(پاسبان نیوز) عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے کو خرید لیا

عارف حبیب کنسورشیم نے قومی ائیرلائن کی نجکاری کے لیے 135 ارب روپے کی بولی لگائی اور پی آئی اے کے 75 فیصد شیئرز خریدنے میں کامیابی حاصل کی۔

اہم خبریں

جاپان کے سفیر برائے پاکستان، اکاماتسو شوئیچی، اور معروف فنکار جمال شاہ (صدر، پی جے سی اے اسلام آباد) نے پی این سی اے میں نمائش کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں نوجوان فنکاروں، فنونِ لطیفہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

2