Warning: Constant WP_CACHE already defined in /home/pasbanne34/public_html/wp-config.php on line 3
پی ٹی آئی وفد کی جماعت اسلامی کی قیادت سے ملاقات - Pasban News

پی ٹی آئی وفد کی جماعت اسلامی کی قیادت سے ملاقات

اسلام آباد- سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں پی ٹی آئی وفد کی جماعت اسلامی اسلام آباد کے دفتر میں آمد اور جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ کی سربراہی میں وفد سے ملاقات کی، جماعت اسلامی کے وفد میں نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان میاں اسلم، امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا اور زبیر صفدر بھی شریک ہوئے، جبکہ پی ٹی آئی کی طرف سے مصطفیٰ نواز کھوکھر بھی وفد کا حصہ تھے۔ ملاقات کے بعد دونوں وفود نے میڈیا سے مشترکہ گفتگو بھی کی۔

اہم خبریں

جاپان کے سفیر برائے پاکستان، اکاماتسو شوئیچی، اور معروف فنکار جمال شاہ (صدر، پی جے سی اے اسلام آباد) نے پی این سی اے میں نمائش کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں نوجوان فنکاروں، فنونِ لطیفہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

2