Warning: Constant WP_CACHE already defined in /home/pasbanne34/public_html/wp-config.php on line 3
ڈاکٹر خالد محمود ثاقب صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع گجرات نے الخدمت افضل نواز ہسپتال گجرات کا مختصر دورہ کیا - Pasban News

ڈاکٹر خالد محمود ثاقب صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع گجرات نے الخدمت افضل نواز ہسپتال گجرات کا مختصر دورہ کیا

ڈاکٹر خالد محمود ثاقب (صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع گجرات ) اور جناب نعیم شہباز ( جنرل سیکرٹری الخدمت فاؤنڈیشن گجرات) نے الخدمت افضل نواز ہسپتال گجرات کا مختصر دورہ کیا۔

ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے ایڈمنسٹریٹر جناب فیضان الرحمٰن اور میاں محمد زمان صاحب نے اُن کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔

دورے کے دوران صدر صاحب نے ہسپتال کی ایمرجنسی، فارمیسی ، سیکیورٹی اقدامات اور مختلف ڈیپارٹمنٹس کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کی محنت، نظم و ضبط، اور الخدمت فاؤنڈیشن کی صحت کے شعبے میں خدمات کو سراہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اہم خبریں

جاپان کے سفیر برائے پاکستان، اکاماتسو شوئیچی، اور معروف فنکار جمال شاہ (صدر، پی جے سی اے اسلام آباد) نے پی این سی اے میں نمائش کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں نوجوان فنکاروں، فنونِ لطیفہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

2