Warning: Constant WP_CACHE already defined in /home/pasbanne34/public_html/wp-config.php on line 3
ڈی سی جہلم سے عائشہ بشیر کلیفٹ ہسپتال گجرات کے وفد کی ملاقات انٹرنیشنل کلیفٹ کیمپ کی دعوت دی - Pasban News

ڈی سی جہلم سے عائشہ بشیر کلیفٹ ہسپتال گجرات کے وفد کی ملاقات انٹرنیشنل کلیفٹ کیمپ کی دعوت دی

ڈی سی جہلم میر رضا اوزگان سےچیئرمین فرینڈز گروپ آف کمپنیز جناب چوہدری ندیم منظور بیگہ,چیف ایڈیٹر پاسبان عزیزالرحمان مجاہد اورڈائریکٹر ایثار ٹرسٹ پاکستان محمد عارف خان نےملاقات کی ملاقات میں انہیں جہلم تعیناتی پر ویلکم کرنے کے ساتھ ساتھ عائشہ بشیر کلیفٹ گجرات کےکام بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ہمارے ہسپتال میں کٹے ہونٹ اور تالو کے مسائل والے بچوں کاعالمی سطح کا مفت علاج کیا جاتا ہے اس وقت تک ہم 28000سے زیادہ ایسے بچوں کے مفت آپریشن کرکے ان مایوس چہروں پر مسکراہٹیں سجا چکے ہیں انہوں نے ڈی سی جہلم میر رضا اوزگان کو عائشہ بشیر کلیفٹ ہسپتال گجرات میں سالانہ انٹرنیشنل کلیفٹ کیمپ کے وزٹ کی دعوت دی اس دوران گجرات اور جہلم کو ہر سطح اور فیلڈ میں ساتھ مل کر کام کرنے کی ضرورت کے بارے میں گفتگو ہوئی جبکہ ڈی سی جہلم میر رضا اوزگان نے گجرات کے بعد جہلم میں بھی کٹے ہونٹ اور تالو کے مسائل پر آگاہی کیمپس لگانےکا پر زور دیا

اہم خبریں

جاپان کے سفیر برائے پاکستان، اکاماتسو شوئیچی، اور معروف فنکار جمال شاہ (صدر، پی جے سی اے اسلام آباد) نے پی این سی اے میں نمائش کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں نوجوان فنکاروں، فنونِ لطیفہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

2