Warning: Constant WP_CACHE already defined in /home/pasbanne34/public_html/wp-config.php on line 3
ایران میں انٹرنیٹ سروسز بحال کر دی گئی ہیں، پاسدارانِ انقلاب - Pasban News

ایران میں انٹرنیٹ سروسز بحال کر دی گئی ہیں، پاسدارانِ انقلاب

پاسبان نیوز عالمی : پاسدارانِ انقلاب کے مطابق ایران میں آج سے انٹرنیٹ سروسز بحال کر دی گئی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی انٹرنیٹ مانیٹرنگ تنظیم نیٹ بلاکس نے بھی آج صبح سے انٹرنیٹ کی ٹریفک میں معمولی بہتری رپورٹ کی تھی۔

نیٹ بلاکس کے مطابق ہفتے کی صبح ایران میں انٹرنیٹ کنیکٹیوٹی میں معمولی سا اضافہ دیکھا گیا ہے، جو 200 گھنٹوں سے زائد تعطل کے بعد سامنے آیا۔

ادارے کے مطابق انٹرنیٹ رسائی میں انتہائی معمولی بہتری آئی ہے، تاہم مجموعی کنیکٹیوٹی اب بھی معمول کے صرف تقریباً 2 فیصد پر برقرار ہے، اور انٹرنیٹ کی مؤثر بحالی کے کوئی واضح آثار نظر نہیں آ رہے۔

اہم خبریں

جاپان کے سفیر برائے پاکستان، اکاماتسو شوئیچی، اور معروف فنکار جمال شاہ (صدر، پی جے سی اے اسلام آباد) نے پی این سی اے میں نمائش کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں نوجوان فنکاروں، فنونِ لطیفہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

2