Warning: Constant WP_CACHE already defined in /home/pasbanne34/public_html/wp-config.php on line 3
جماعتِ اسلامی کی متحرک رہنما غزالہ اشرف اعوان کی ڈور ٹو ڈور ملاقاتیں جاری - Pasban News

جماعتِ اسلامی کی متحرک رہنما غزالہ اشرف اعوان کی ڈور ٹو ڈور ملاقاتیں جاری

پاسبان نیوز: ہٹیاں بالا یونین کونسل سینا دامن میں جماعتِ اسلامی کی عوامی رابطہ مہم کے دوران ایک اہم اور حوصلہ افزا پیش رفت سامنے آئی ہے۔ مختلف سماجی اور عوامی گروپس نے جماعتِ اسلامی کی متحرک رہنما غزالہ اشرف اعوان سے ملاقات کی اور اپنے علاقوں کو درپیش بنیادی مسائل، سہولیات کی کمی اور دیگر عوامی مشکلات سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔

اہم خبریں

جاپان کے سفیر برائے پاکستان، اکاماتسو شوئیچی، اور معروف فنکار جمال شاہ (صدر، پی جے سی اے اسلام آباد) نے پی این سی اے میں نمائش کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں نوجوان فنکاروں، فنونِ لطیفہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

2