Warning: Constant WP_CACHE already defined in /home/pasbanne34/public_html/wp-config.php on line 3
دنیا بھر کے افراد کو Saudi Arabia میں ملازمتوں کی فراہمی میں نمایاں کردار ادا کرنے والے ادارے Pasban Consultant کے سی ای او انجینئر اجمل جاوید بٹ کی جانب سے ریاض میں اپنی ٹیم کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا - Pasban News

دنیا بھر کے افراد کو Saudi Arabia میں ملازمتوں کی فراہمی میں نمایاں کردار ادا کرنے والے ادارے Pasban Consultant کے سی ای او انجینئر اجمل جاوید بٹ کی جانب سے ریاض میں اپنی ٹیم کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا

دنیا بھر کے افراد کو Saudi Arabia میں ملازمتوں کی فراہمی میں نمایاں کردار ادا کرنے والے ادارے Pasban Consultant کے سی ای او انجینئر اجمل جاوید بٹ کی جانب سے ریاض میں اپنی ٹیم کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔


تقریب میں حافظ طیب حسین، حافظ عمران رسول، ابو فارس مصری، مشتاق احمد گلگت، بلال احمد، حسیب گوندل، وصی الحسن، علی عبداللہ، انجینئر نجم بٹ اور انجینئر اکرام مردان سمیت ٹیم کے دیگر اراکین نے شرکت کی۔


اس موقع پر سی ای او انجینئر اجمل جاوید بٹ نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاسبان کنسلٹنٹ کا مقصد صرف روزگار فراہم کرنا نہیں بلکہ میرٹ، شفافیت اور امانت داری کے اصولوں پر کاربند رہتے ہوئے دنیا بھر کے امیدواروں کو بہترین اور محفوظ مواقع فراہم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب میں پیشہ ورانہ مہارت رکھنے والے افراد کے لیے وسیع مواقع موجود ہیں اور ادارہ اپنی ذمہ داری پوری دیانت داری سے ادا کر رہا ہے۔

اہم خبریں

جاپان کے سفیر برائے پاکستان، اکاماتسو شوئیچی، اور معروف فنکار جمال شاہ (صدر، پی جے سی اے اسلام آباد) نے پی این سی اے میں نمائش کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں نوجوان فنکاروں، فنونِ لطیفہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

2