Warning: Constant WP_CACHE already defined in /home/pasbanne34/public_html/wp-config.php on line 3
دنیا کا 55 فیصد تیل اب امریکہ کی دسترس میں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ - Pasban News

دنیا کا 55 فیصد تیل اب امریکہ کی دسترس میں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

وینزویلا کے تیل کا کنٹرول ہمارے پاس آ گیا۔ امریکہ اور وینزویلا کو ساتھ ملا لیں تو ہمارے پاس اب دنیا کا 55 فیصد تیل ہے۔ وینزویلا نے کل ہمیں 30 لاکھ بیرل تیل دیا، اس کی مالیت 4 ارب ڈالر ہے۔ یہ بہت بڑی رقم ہے، اور یہ مزید بڑھے گی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان

اہم خبریں

جاپان کے سفیر برائے پاکستان، اکاماتسو شوئیچی، اور معروف فنکار جمال شاہ (صدر، پی جے سی اے اسلام آباد) نے پی این سی اے میں نمائش کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں نوجوان فنکاروں، فنونِ لطیفہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

2