Warning: Constant WP_CACHE already defined in /home/pasbanne34/public_html/wp-config.php on line 3
شبِ معراج | 16 جنوری بروز جمعہ کو عقیدت و احترم سے منائی جائے گی - Pasban News

شبِ معراج | 16 جنوری بروز جمعہ کو عقیدت و احترم سے منائی جائے گی

پاسبان نیوز | اسلامی ڈیسک :امتِ مسلمہ آج شبِ معراج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منا ئی جائے گی شب معراج یہ وہ بابرکت رات ہے جب اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب نبی حضرت محمد ﷺ کو معراج کا شرف عطا فرمایا۔ اس عظیم رات میں نماز جیسی عظیم عبادت امت کو تحفے میں دی گئی، جو ایمان، تقویٰ اور قربِ الٰہی کا عملی مظہر ہے۔

علمائے کرام کے مطابق شبِ معراج ہمیں اطاعتِ الٰہی، صبر، شکر اور روحانی اصلاح کا پیغام دیتی ہے۔ مساجد میں خصوصی عبادات، نوافل اور دعاؤں کا اہتمام کیا جا رہا ہے، جبکہ اہلِ ایمان اس مقدس رات کو اللہ کی رضا اور مغفرت کے حصول کے لیے غنیمت سمجھ رہے ہیں۔

اہم خبریں

جاپان کے سفیر برائے پاکستان، اکاماتسو شوئیچی، اور معروف فنکار جمال شاہ (صدر، پی جے سی اے اسلام آباد) نے پی این سی اے میں نمائش کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں نوجوان فنکاروں، فنونِ لطیفہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

2