Warning: Constant WP_CACHE already defined in /home/pasbanne34/public_html/wp-config.php on line 3
شیخ حضرت مولانا فضل الرحیم اشرفی اپنے رب کے حضور پیش ہو گئے - Pasban News

شیخ حضرت مولانا فضل الرحیم اشرفی اپنے رب کے حضور پیش ہو گئے

پاسبان نیوز لاہور: جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم، زہد و تقویٰ کے پیکر، علم و عمل کے چراغ، ہمارے محترم شیخ حضرت مولانا فضل الرحیم اشرفی صاحب رحمہ اللہ، اپنے رب کے حضور پیش ہو گئے،

آپ کی شخصیت محض ایک ادارے کی سربراہی تک محدود نہ تھی، بلکہ وہ علم، حلم، اخلاص، ایثار، اور دینی غیرت کا مجسم نمونہ تھے۔ ہزاروں طلبہ و علما نے آپ سے علم و تربیت حاصل کی، اور آپ کا وجود اہلِ حق کے لیے ایک سایۂ رحمت تھا۔

آپ کا جانا نہ صرف جامعہ اشرفیہ بلکہ پورے علمی و دینی حلقے کے لیے ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔

اہم خبریں

جاپان کے سفیر برائے پاکستان، اکاماتسو شوئیچی، اور معروف فنکار جمال شاہ (صدر، پی جے سی اے اسلام آباد) نے پی این سی اے میں نمائش کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں نوجوان فنکاروں، فنونِ لطیفہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

2