Warning: Constant WP_CACHE already defined in /home/pasbanne34/public_html/wp-config.php on line 3
وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان، ڈیزل 14 روپے فی لیٹر سستا - Pasban News

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان، ڈیزل 14 روپے فی لیٹر سستا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وفاقی وزارتِ توانائی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 14 روپے کمی کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 265 روپے 65 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے، جبکہ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھتے ہوئے 263 روپے 45 پیسے فی لیٹر رکھی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر آئندہ 15 روز کے لیے ہوگا۔

اہم خبریں

جاپان کے سفیر برائے پاکستان، اکاماتسو شوئیچی، اور معروف فنکار جمال شاہ (صدر، پی جے سی اے اسلام آباد) نے پی این سی اے میں نمائش کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں نوجوان فنکاروں، فنونِ لطیفہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

2