Warning: Constant WP_CACHE already defined in /home/pasbanne34/public_html/wp-config.php on line 3
پریزیڈنٹ ٹرافی: ایس این جی پی ایل کی ٹیم نے ناپسندیدہ ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا - Pasban News

پریزیڈنٹ ٹرافی: ایس این جی پی ایل کی ٹیم نے ناپسندیدہ ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا

پاسبان نیوز سپورٹس: پریزیڈنٹ ٹرافی میں ایس این جی پی ایل نے ناپسندیدہ ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

پی ٹی وی کی ٹیم فرسٹ کلاس کرکٹ کی تاریخ میں سب سے کم ہدف کا دفاع کرنے والی ٹیم بن گئی۔

پریزیڈنٹ ٹرافی میں پی ٹی وی اور ایس این جی پی ایل کے میچ میں 231 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ 

ایس این جی پی ایل کی ٹیم 40 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 37 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

اس سے قبل 1794 میں ایم سی سی کی ٹیم اولڈ فیلڈ کے خلاف 41 رنز کا ہدف عبور نہ کر سکی تھی۔

اہم خبریں

جاپان کے سفیر برائے پاکستان، اکاماتسو شوئیچی، اور معروف فنکار جمال شاہ (صدر، پی جے سی اے اسلام آباد) نے پی این سی اے میں نمائش کا افتتاح کیا۔ اس تقریب میں نوجوان فنکاروں، فنونِ لطیفہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد، اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

2